ہرجانہ کیس معاملہ ! عمران خان نے پیپلز پارٹی کے اہم رہنما کی خدمات حاصل کر لیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کے بیٹے کی طرف سے بھجوائے گئے ہتک عزت کیس میں معروف قانون دان بابر اعوان کی خدمات حاصل کرلیں،پانامہ لیکس کے معاملے پر قانونی پہلوؤں سے بھی بابر اعوان نے عمران خان کو آگاہ کیا۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کوچئیرمین تحریک انصاف… Continue 23reading ہرجانہ کیس معاملہ ! عمران خان نے پیپلز پارٹی کے اہم رہنما کی خدمات حاصل کر لیں