ایدھی سینٹر میں عبداللہ نامی معصوم بچے کامعاملہ نیا رُخ اختیارکرگیا،اہم ترین گرفتاری
کراچی (این این آئی)پولیس نے ایدھی سینٹر میں عبداللہ نامی معصوم بچے کو چھوڑ کر جانے والے شخص کو گرفتار کر لیاہے ۔ڈی آئی جی منیر شیخ کے مطابق ملزم رضوان کو سپر ہائی وے سے گرفتار کیا گیا ہے اور اس سے عبداللہ نامی بچے کے اغوا کے حوالے سے تفتیش بھی کی جائے… Continue 23reading ایدھی سینٹر میں عبداللہ نامی معصوم بچے کامعاملہ نیا رُخ اختیارکرگیا،اہم ترین گرفتاری