ارکان اسمبلی کی موجیں ختم، اب بچنا مشکل
کراچی(این این آئی)سندھ اسمبلی میں نیا سکیورٹی سسٹم متعارف کرادیا گیا ہے۔سکیورٹی انتظامات میں خامیوں کے بعدسندھ اسمبلی کے نئے سکیورٹی سسٹم نے باقاعدہ طور پرکام شروع کردیاہے۔اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے جمعرات کونئے سکیورٹی سسٹم کا افتتاح کیا۔اب ارکان اسمبلی، ملازمین اور میڈیا نمائندوں کی بھی بائیو میٹرک حاضری ہوگی۔بائیو میٹرک حاضری… Continue 23reading ارکان اسمبلی کی موجیں ختم، اب بچنا مشکل