اعتزازاحسن نے رینجرز کیخلاف نیا محاذ کھول دیا
اسلام آباد(این این آئی)سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اور پیپلز پارٹی کے رہنما بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ کراچی میں رینجرز اپنے اختیارات سے تجاوز کر رہی ہے ٗتاثر ابھر رہاہے کہ جو بھی رینجرز کے پاس جاتا ہے ڈرائی کلین ہوکر واپس آتاہے ٗ ٗفاروق ستار رینجرز تحویل میں جانے سے پہلے… Continue 23reading اعتزازاحسن نے رینجرز کیخلاف نیا محاذ کھول دیا









































