پی ڈی ایم اے نے طوفانی بارش سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ڈی ایم اے نے طوفانی آندھی اور بارش سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی ۔ رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر گیارہ افراد جاں بحق اور ستر افراد زخمی ہوئے ۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق گزشتہ روز قدرتی آفت سے مجموعی طور پر گیارہ افراد جاں بحق اور… Continue 23reading پی ڈی ایم اے نے طوفانی بارش سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی