بس بہت ہو گیا ! اب مزید برداشت نہیں کر سکتے، خواجہ آصف نے افغانستان کو خبردار کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان پناہ گزینوں کا بوجھ مزید برداشت نہیں کرسکتے اب انہیں ہر حال میں وطن واپس جانا ہو گا ۔ افغان بارڈر پرکشیدگی کے باعث تشویش ہے افغانستان دوسرو ں کا کھیل نہ کھیلے اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں… Continue 23reading بس بہت ہو گیا ! اب مزید برداشت نہیں کر سکتے، خواجہ آصف نے افغانستان کو خبردار کر دیا