عمران خان کی بہن سے بدتمیزی کاڈراپ سین ،اصل’’شخص‘‘سامنے آگیا
لاہور،اسلام آباد (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی بہن سے بدتمیزی کاڈراپ سین ہوگیا،بدتمیزی صدر آزادکشمیر سرداریعقوب کے گارڈنے کی ۔جمعہ کے روزلاہورکے علاقے گلبرگ میں شام کے وقت ڈاکٹرعظمیٰ خان اپنی گاڑی میں سوارجارہی تھی کہ ایک پروٹوکول گاڑی نے ان کی گاڑی کوروکااوردوسری گاڑی سے ٹکرماردی اورسیکیورٹی اہلکارنے ان سے… Continue 23reading عمران خان کی بہن سے بدتمیزی کاڈراپ سین ،اصل’’شخص‘‘سامنے آگیا