رینجرز نے ڈاکٹر عاصم سے آصف زرداری اور اویس مظفر ٹپی کے خلاف بیان کیسے لیا ،سچ سامنے آ گیا
کراچی(آئی این پی )سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کے وکیل انور منصور خان نے الزام عائد کیا ہے کہ سندھ رینجرز نے ڈاکٹر عاصم کو خواب آور گولیاں کھلا کر آصف زرداری اور اویس مظفر ٹپی کے خلاف بیان لیا ۔جمعرات کو نجی ٹی وی سے گفتگو میں ڈاکٹر عاصم کے ویڈیو بیان پر… Continue 23reading رینجرز نے ڈاکٹر عاصم سے آصف زرداری اور اویس مظفر ٹپی کے خلاف بیان کیسے لیا ،سچ سامنے آ گیا