جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

تحریک انصاف پانچ سوالات سامنے لے آئی،جواب دینا مشکل

datetime 6  جون‬‮  2016

تحریک انصاف پانچ سوالات سامنے لے آئی،جواب دینا مشکل

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے سامنے براہ راست پانچ سوالات رکھتے ہوئے کہا ہے کہ کیا بجٹ پیش کرنے کے بعد روٹی سستی ہوئی ،حکومت نے پاکستان کو بد ترین مقروض بنا دیا ہے ہر پاکستانی ایک لاکھ دس ہزار کا مقروض ہے کیا بجٹ سے… Continue 23reading تحریک انصاف پانچ سوالات سامنے لے آئی،جواب دینا مشکل

کاؤنٹ ڈاؤن شروع۔۔۔پی ٹی آئی سڑکوں پرآئی تو ۔۔۔حکومت کوخطرناک ترین انتباہ

datetime 6  جون‬‮  2016

کاؤنٹ ڈاؤن شروع۔۔۔پی ٹی آئی سڑکوں پرآئی تو ۔۔۔حکومت کوخطرناک ترین انتباہ

لاہور(این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما و سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ(ن) لیگ کے پاس شفاف احتساب کے سوا کوئی آپشن باقی نہیں، تحر یک انصاف سڑکوں پرآئی تو حکومت کا چلنا ممکن نہیں رہیگا ،حکمرانوں کا دامن صاف ہے تو احتساب سے خوفزدہ کیوں ہیں ؟ٹی اوآرز کا مسئلہ… Continue 23reading کاؤنٹ ڈاؤن شروع۔۔۔پی ٹی آئی سڑکوں پرآئی تو ۔۔۔حکومت کوخطرناک ترین انتباہ

اسلامی نظام کانفاذ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 6  جون‬‮  2016

اسلامی نظام کانفاذ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

سلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملک میں اسلامی نظام اور شریعت ایکٹ نافذ کرنے کی درخواست پر سیکرٹری قانون ، سپیکر قومی اسمبلی اور تمام صوبائی اسمبلیوں سے دو ہفتوں میں جواب طلب کر لیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس نور الحق قریشی نے پاکستان میں اسلامی نظام اور شریعت… Continue 23reading اسلامی نظام کانفاذ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

سڑکوں پر آنے کی دھمکی،پانامالیکس،اسحاق ڈار نے اعلان کردیا

datetime 6  جون‬‮  2016

سڑکوں پر آنے کی دھمکی،پانامالیکس،اسحاق ڈار نے اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ پاناما لیکس کے معاملے میں ضوابط کار (ٹی او آرز) کی تیاری کیلئے حکومت اور اپوزیشن میں کسی قسم کا ڈیڈ لاک موجود نہیں ٗ سڑکوں پر آنے سے حکومت نہیں ملتی اور نہ ہی ملنی چاہیے ایک انٹرویو میں وزیر خزانہ… Continue 23reading سڑکوں پر آنے کی دھمکی،پانامالیکس،اسحاق ڈار نے اعلان کردیا

گرمی سے بچنا ہے تو یہ کام ضرور کریں۔۔ ماہرین نے حل بتادیا

datetime 6  جون‬‮  2016

گرمی سے بچنا ہے تو یہ کام ضرور کریں۔۔ ماہرین نے حل بتادیا

کراچی(این این آئی)پھلوں اورسبزیوں کے استعمال سے گرمی کو مات دی جا سکتی ہے ۔ایسے پھلوں کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں جن میں پانی کی مقدارزیادہ اور ان کی تاثیر ٹھنڈی ہو، یہاں آپ کو ایسی غذاں کے متعلق آگاہ کیا جارہا ہے جن کے استعمال سے گرمی کو مات دی جا سکتی ہے… Continue 23reading گرمی سے بچنا ہے تو یہ کام ضرور کریں۔۔ ماہرین نے حل بتادیا

جھوٹے حلف نامے ،علیم خان کیخلاف کیس فیصلہ کن موڑ پر

datetime 6  جون‬‮  2016

جھوٹے حلف نامے ،علیم خان کیخلاف کیس فیصلہ کن موڑ پر

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کے خلاف جھوٹے حلف ناموں سے متعلق کیس کا فیصلہ ایک مرتبہ پھر موخر کر دیا۔ فیصلہ بیس جون کو سنایا جائے گا۔الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کے خلاف جھوٹے حلف ناموں سے متعلق کیس کا فیصلہ ایک… Continue 23reading جھوٹے حلف نامے ،علیم خان کیخلاف کیس فیصلہ کن موڑ پر

گرمی کی لہر کب تک رہے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

datetime 6  جون‬‮  2016

گرمی کی لہر کب تک رہے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

اسلام آباد(این این آئی)ملک کے بیشتر حصوں میں پیر کو بھی سورج بدستور آگ برسا تا رہا ٗ محکمہ موسمیات نے گرمی کی یہ لہر آئندہ 4 روز تک جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ٗگرمی کی یہ… Continue 23reading گرمی کی لہر کب تک رہے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

پاکستان میں روزوں کادورانیہ کتنا ہوگا؟ دنیا کا طویل ترین روزہ کہاں ہوگا؟دلچسپ رپورٹ

datetime 6  جون‬‮  2016

پاکستان میں روزوں کادورانیہ کتنا ہوگا؟ دنیا کا طویل ترین روزہ کہاں ہوگا؟دلچسپ رپورٹ

لاہور ( این این آئی) رمضان المبارک کا آغاز پاکستان میں آج ( منگل )سے جبکہ سعودی عرب سمیت مختلف ممالک میں پیر سے ہوگیا ہے۔پاکستان میں روزوں کا دورانیہ لگ بھگ 16گھنٹے یا اس سے زائد ہی ہوگا جبکہ یورپی ملک آئس لینڈ کے مسلمان طویل ترین روزہ رکھیں گے جوکہ 22گھنٹے طویل ہوگا۔… Continue 23reading پاکستان میں روزوں کادورانیہ کتنا ہوگا؟ دنیا کا طویل ترین روزہ کہاں ہوگا؟دلچسپ رپورٹ

خیبرپختونخوا،نرسوں کے مطالبات کے تنازعہ کاڈراپ سین

datetime 6  جون‬‮  2016

خیبرپختونخوا،نرسوں کے مطالبات کے تنازعہ کاڈراپ سین

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر برائے صحت شہرام خان تراکئی کی خصوصی ہدایت پر ہڑتالی نرسوں کے نمائندوں اور محکمہ صحت کے حکام کے درمیان ہونے والے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔نرسنگ اسوسی ایشن کے نمائندوں اور محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام کے درمیان یہ مذاکرات پیر کے روز ہیلتھ سیکرٹریٹ میں منعقد… Continue 23reading خیبرپختونخوا،نرسوں کے مطالبات کے تنازعہ کاڈراپ سین