چودھری نثار بینرز لگوا کر کیا کرنا چاہتے ہیں؟اہم سیاسی رہنما نے سنگین دعویٰ کردیا
دبئی (آن لائن )سابق گورنر پنجاب اور پیپلز پارٹی کے رہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ آزاد کشمیرمیں صاف اور شفاف الیکشن نہیں ہوئے ، شفاف الیکشن نہ کرانا نواز لیگ کا طرہ امتیاز بن چکا ہے،(ن) لیگ پاکستان میں بھی شفاف الیکشن نہیں ہونے دے گی ۔انہوں نے الزام عائد کیا ہے… Continue 23reading چودھری نثار بینرز لگوا کر کیا کرنا چاہتے ہیں؟اہم سیاسی رہنما نے سنگین دعویٰ کردیا