ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

رائے ونڈ جلسہ،تحریک انصاف کے حکومت سے معاملات طے پاگئے،تفصیلات منظر عام پر

datetime 25  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم حسین قادری نے کہا کہ احتجاج کرنا پاکستان تحریک انصاف کا بنیادی حق ہے ،تحریک انصاف نے تحریری طور پر ضلعی انتظامیہ کو بتایا ہے کہ وہ وزیراعظم کی رہائشگاہ کا رخ نہیں کریں گے اورہمیں اعتماد ہے کہ وہ اس کی خلاف ورزی نہیں کریں گے۔ایک انٹر ویو میں زعیم قادری نے کہا کہ پی ٹی آئی نے اڈا پلاٹ پر جلسہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے اور ہمیں امید ہے کہ عمران خان نے جو بات کہی ہے وہ اس پر قائم رہیں گے لیکن آخری وقت میں ان کا فیصلہ تبدیل ہوگیا تو کچھ کہہ نہیں سکتیلہٰذاجلسہ گاہ سے آگئے جانے کی کسی کو بھی اجازت نہیں ہوگی۔انہوں نے کہا کہ اگر کسی نے آگے جانے کی کوشش کی تو سکیورٹی اہلکار وزیراعظم کے گھر کی حفاظت کریں گے اور کارکنان کو اس معاملے میں دور رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…