پہلے تین روزو ں میں مو سم کیسا رہے گا ؟ خطر ناک پیشنگوئی
اسلام آباد (آئی این پی )محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں اگلے چار روز (سوموار سے جمعرات )کے دوران موسم شدید گرم اور خشک رہنے کی پیشنگوئی کی ہے۔ بعض جگہوں پر درجہ حرارت 48 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔تاہم اس دوران ہزارہ ، راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژن اور… Continue 23reading پہلے تین روزو ں میں مو سم کیسا رہے گا ؟ خطر ناک پیشنگوئی