روس کے ساتھ اربوں ڈالر کے اہم ترین منصوبے کا اعلان
اسلام آباد(نیوزڈیسک)روس کے ساتھ اربوں ڈالر کے اہم ترین منصوبے کا اعلان، وزیرخارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ ہم روس کے ساتھ 2 ارب ڈالرز کی نارتھ ساؤتھ گیس پائپ لائن تعمیر کررہے ہیں آئندہ 20 سے 25 برس میں یہ خطہ دنیا کا اقتصادی حب ہوگا اب تک ہماری معاشی اور خارجہ پالیسی… Continue 23reading روس کے ساتھ اربوں ڈالر کے اہم ترین منصوبے کا اعلان