سندھ میں انوکھا کارنامہ‘15 لاکھ روپے میں آئی ٹی یونیورسٹی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ سندھ کے شہر خیر پور کے باسیوں کے ساتھ سنگین ‘ حکومت سندھ نے صرف 15 لاکھ روپے میں خیر پور میں آئی ٹی یونیورسٹی کے قیام کا اعلان کر دیا، سندھ اسمبلی کے صوبائی بجٹ 2016-17 ء میں یہ تجویز رکھی گئی کہ خیر پور میں آئی ٹی یونیورسٹی قائم… Continue 23reading سندھ میں انوکھا کارنامہ‘15 لاکھ روپے میں آئی ٹی یونیورسٹی