بڑا منصوبہ،پاور چائنہ کنسٹرکشن کمپنی کی درخواست مسترد،سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا
اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ نے پاور چائنہ کنسٹرکشن کمپنی کی داسو ڈیم کے تعمیراتی ٹھیکے کی بولی روکنے کے معاملے پر حکم امتناعی کی درخواست مسترد کردی جبکہ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کے دوران سماعت ریمارکس دئیے ہیں کہ منصوبے کیلئے ورلڈ بنک سرمایہ فراہم کررہا ہے ‘کیا ورلڈ بنک کی… Continue 23reading بڑا منصوبہ،پاور چائنہ کنسٹرکشن کمپنی کی درخواست مسترد،سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا