ملتان(آئی این پی)قندیل بلوچ قتل کیس میں پولیس نے معروف صحافیوں سے بھی تفتیش کافیصلہ کرلیا۔ماڈل قندیل بلوچ سے رابطے میں موجود مذہبی اورشوبزرپورٹرز کوشامل تفتیش کیا گیا ہے۔پولیس حکام کی طرف سے ماڈل قندیل بلوچ سے رابطے میں موجود صحافیوں سے پوچھا گیا ہے کہ قندیل سے آخری رابطہ کب ہوااورقتل کے بعد مقتولہ والدین سے رابطے میں ہیں۔قندیل سے رابطے کی نوعیت کیا تھی۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ کیس کی تفتیش میں تمام پہلوؤں کومدنظررکھاجارہاہے۔
قندیل بلوچ کاقتل ،معروف صحافی بھی زِد میں آگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































