جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

جب اقتدار سنبھالا تو ملک دیوالیہ ہونے کے قریب تھا ٗوزیر خزانہ

datetime 5  جون‬‮  2016

جب اقتدار سنبھالا تو ملک دیوالیہ ہونے کے قریب تھا ٗوزیر خزانہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہاہے کہ جب اقتدار سنبھالا تو ملک دیوالیہ ہونے کے قریب تھا ٗڈھائی سالہ دور حکومت میں ملکی معاشی استحکام کی منزل حاصل کر چکے ہیں ٗ 2018ء تک مجموعی قومی پیداوار میں سات فیصد اضافہ چاہتے ہیں ٗزرعی شعبے میں منفی ترقی ہر… Continue 23reading جب اقتدار سنبھالا تو ملک دیوالیہ ہونے کے قریب تھا ٗوزیر خزانہ

محکمہ موسمیات کی آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی علاقوں میں آندھی اور بارش کی پیش گوئی

datetime 5  جون‬‮  2016

محکمہ موسمیات کی آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی علاقوں میں آندھی اور بارش کی پیش گوئی

اسلام آباد (آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا،پنجاب،کشمیراورگلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں،آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا تاہم مالاکنڈ،ہزارہ،پشاور،کوہاٹ،راولپنڈی،سرگودھا ڈویژن،اسلام آباد،فاٹا،گلگت بلتستان اورکشمیر میں بعض مقامات… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی علاقوں میں آندھی اور بارش کی پیش گوئی

پاکستان کا ایسا اقدام جس نے امریکی حکام کی نیندیں حرام کر دیں

datetime 5  جون‬‮  2016

پاکستان کا ایسا اقدام جس نے امریکی حکام کی نیندیں حرام کر دیں

واشنگٹن( آن لائن )امریکی ترجمان خارجہ جان کربی نے کہا ہے کہ پاکستان اورافغانستان کو دہشت گردی کا خطرہ لاحق ہے، دہشت گرد آج بھی دونوں ممالک کو محفوظ پناہ گاہوں کے طور پر استعمال کر رہے ہیں،پاکستان سے تعلقات میں کشیدگی نہیں چاہتے اور پاک افغان مذاکراتی عمل کو بہترین دیکھنا چاہتے ہیں، دہشت… Continue 23reading پاکستان کا ایسا اقدام جس نے امریکی حکام کی نیندیں حرام کر دیں

اورنج لائن میٹرو ٹرین کاپلر گرنے سے 2مزدور نیچے دب گئے

datetime 5  جون‬‮  2016

اورنج لائن میٹرو ٹرین کاپلر گرنے سے 2مزدور نیچے دب گئے

لاہور (این این آئی )لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین کاپلر گرنے سے 2مزدور نیچے دب گئے ، کرین ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا ،لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت مزدوروں کو نکال کر شدید زخمی حالت میں ریسکیو 1122کی مدد سے ہسپتال منتقل کر دیا ۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز… Continue 23reading اورنج لائن میٹرو ٹرین کاپلر گرنے سے 2مزدور نیچے دب گئے

ایبٹ آباد،وزیراعلیٰ نے مقتولہ عنبرین کے بھائی کوملازمت کالیٹرجاری کردیا

datetime 5  جون‬‮  2016

ایبٹ آباد،وزیراعلیٰ نے مقتولہ عنبرین کے بھائی کوملازمت کالیٹرجاری کردیا

ایبٹ آباد(آن لائن) وزیراعلیٰ نے جرگوئیوں کے ہاتھوں جلائی جانیوالی عنبرین کے بھائی کو ملازمت کا لیٹرجاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز ہرنو میں جلسہ عام کے دوران وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویز خٹک نے گاﺅں مکول پائیں میں پندرہ رکنی جرگہ ممبران کے ہاتھوں زندہ جلائی جانیوالی عنبرین کے بھائی نعمان کو ملازمت کا… Continue 23reading ایبٹ آباد،وزیراعلیٰ نے مقتولہ عنبرین کے بھائی کوملازمت کالیٹرجاری کردیا

حکومت نے 60کالعدم تنظیموں پر صدقات ، فطرانہ اور خیرات وصول کرنے پر پابندی عائد کر دی

datetime 5  جون‬‮  2016

حکومت نے 60کالعدم تنظیموں پر صدقات ، فطرانہ اور خیرات وصول کرنے پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد/لاہور(این این آئی )حکومت نے رمضان سے قبل ملک بھرکی 60کالعدم تنظیموں کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے اوران پر صدقات ، فطرانہ اور خیرات وصول کرنے پر پابندی عائد کر دی جبکہ تین تنظیموں کو یو این ایس سی آر1267کے تحت رکھا گیا ہے،یہ کالعدم تنظیمیں عید الاضحی کے موقعہ پر کھالیں بھی اکٹھی… Continue 23reading حکومت نے 60کالعدم تنظیموں پر صدقات ، فطرانہ اور خیرات وصول کرنے پر پابندی عائد کر دی

میں نہیں ناچوں گا،چوہدری نثار کا تحریک انصاف پر معنی خیزوار

datetime 4  جون‬‮  2016

میں نہیں ناچوں گا،چوہدری نثار کا تحریک انصاف پر معنی خیزوار

راولپنڈی(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے چکلالہ میں مسلم لیگ (ن) کے جلسے میں میوزک بجائے جانے پر تحریک انصاف پر وار کرتے ہوئے کہاکہ جتنے مرضی میوزک چلا لیں پرویز خٹک کی طرح میں نہیں ناچوں گا‘ مسلم لیگ (ن) ناچ گانوں والی جماعت نہیں اور نہ ناچ گانے سے… Continue 23reading میں نہیں ناچوں گا،چوہدری نثار کا تحریک انصاف پر معنی خیزوار

عمران خان نے محمود الرشید کو اہم ذمہ داری سونپ دی

datetime 4  جون‬‮  2016

عمران خان نے محمود الرشید کو اہم ذمہ داری سونپ دی

لاہور(آئی این پی)اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمودالرشید کی بنی گالا میں عمران خان سے ملاقات کی ،عمران خان نے میاں محمود الرشید کو پارلیمان کے اندر اور باہر دیگر اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کا ٹاسک دیتے ہوئے کہا کہ عید کے بعد کرپشن اور لوٹ مار کرکے منی لانڈرنگ اور بیرون ملک جائیدادیں بنانے… Continue 23reading عمران خان نے محمود الرشید کو اہم ذمہ داری سونپ دی

سندھ اسمبلی میں داخلہ،حکومت سندھ نے صحافیوں کیلئے نئی شرائط عائدکردیں

datetime 4  جون‬‮  2016

سندھ اسمبلی میں داخلہ،حکومت سندھ نے صحافیوں کیلئے نئی شرائط عائدکردیں

کراچی(این این آئی)حکومت سندھ نے سندھ اسمبلی میں صحافیوں کا داخلہ محدودکردیا ہے اور اسمبلی پاسز کے اجرا کے لئے بعض نئی شرائط بھی عائد کردی ہیں۔ سندھ اسمبلی کی جانب سے ہفتہ کو جاری کئے جانے والے ایک سرکلر میں کہا گیا ہے کہ مجاز اتھارٹی کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ… Continue 23reading سندھ اسمبلی میں داخلہ،حکومت سندھ نے صحافیوں کیلئے نئی شرائط عائدکردیں