بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

کراچی میں شدید آگ بھڑک اٹھی

datetime 7  اگست‬‮  2016 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ایم اے جناح روڈ پر گل پلازہ میں شدید آگ بھڑک اٹھی جس پر قابو پانے کیلئے فائر نرگیڈ کو طلب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر گل پلازہ کے پہلے فلور پر آگ لگ گئی تاہم آگ کی شدت میں مسلسل کمی آرہی ہے اور فائر برگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ گل پلازہ میں زیادہ تر دکانیں برتنوں کی ہیں اور اتوار کے روز گل پلازہ بند رہتا ہے جس وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا البتہ بھاری مالی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…