پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان

datetime 7  ستمبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے اسلام آباد کے متعدد علاقوں میں گیس کی فراہمی چند گھنٹوں کے لیے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

کمپنی کی جانب سے جاری نوٹس کے مطابق کھنہ پل کے قریب سروس روڈ ایسٹ، اسلام آباد ایکسپریس وے پر مین گیس پائپ لائن سے متعلق کام کے باعث گیس سپلائی عارضی طور پر معطل کی جائے گی۔

اعلامیے کے مطابق گیس کی بندش پیر 7 ستمبر کی رات 9 بجے شروع ہوگی جو منگل 8 ستمبر کی صبح 5 بجے تک جاری رہے گی۔

اس دوران غوری ٹاؤن سے فیض آباد ایسٹ سروس روڈ، لہتراڑ روڈ کے کھنہ پل سے برما ٹاؤن تک کے علاقے، سوہان، غوری ٹاؤن، گلبرگ، شکریال، رحمان گارڈن اور ان سے ملحقہ علاقوں میں گیس دستیاب نہیں ہوگی۔

ایس این جی پی ایل نے متاثرہ علاقوں کے رہائشیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ گیس کی بندش کے دوران ضروری متبادل انتظامات پہلے سے مکمل کرلیں۔

حکام نے مزید کہا ہے کہ کسی بھی ممکنہ حادثے سے محفوظ رہنے کے لیے گیس کی فراہمی بحال ہونے تک تمام گیس استعمال کرنے والے آلات بند رکھے جائیں اور احتیاطی تدابیر پر عمل کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…