بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

اندرون سندھ عذابِ الٰہی، ہلاکتیں

datetime 7  اگست‬‮  2016 |

کراچی/ٹنڈوالہیار (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی اور اندرون سندھ بارشوں نے تباہی مچا دی‘ خواتین اور بچوں سمیت 18 افراد جاں بحق ‘کراچی میں مختلف حادثات میں 15 افراد ‘ٹنڈوالہیار میں کرنٹ لگنے سے خاتون سمیت 3افراد جاں بحق ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں جمعرات سے جاری بارش کے دوران شہر قائد کے مختلف علاقوں میں حادثاے کے باعث 15 افراد جاں بحق ہوگئے.حادثات میں دس افراد کرنٹ لگنے سے تین چھتیں گرنے اور دو ڈوب کر ہلاک ہوئے۔ ادھر گلشن اقبال بلاک تیرہ ڈی ٹو میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جھلس کر زخمی ہوگیا جسے اسپتال منتقل کردیا گیا،تاہم زخمی کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ دوسری جانب شہر کے مختلف علاقوں میں گزشتہ روز صبح سے تیز ہونے والی بارش سے سڑکوں پر پانی کھڑا ہوگیا ہے،جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔دوسری جانب بارش کے بعد بجلی کے فیڈر ٹرپ ہونے سے شہر کے زیادہ تر حصوں میں بجلی غائب ہوگئی،جسے کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی بحال نہ کیا جاسکا۔ جبکہ دوس ری جانب سندھ بھر کی طرح ضلع ٹنڈوالہیار میں مون سون کی بارش کے سبب جہاں نشیبی علاقے زیر آب آگئے وہیں بجلی کے کرنٹ لگنے کے سبب مستوئی کالونی میں گھر کی دیوار گرنے کے سبب 3سالہ بچہ راشد جاں بحق اور نصرپور میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 45سالہ خاتون طاہرہ آرائیں موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں۔جبکہ وتایو فقیر کالونی میں بجلی کا کرنٹ لگنے کے سبب نجیب اللہ فوت ہوگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…