نعیم الحق نے ملامنصور کو شہید کیوں قرار دیا؟ ‘شاہ محمودقر یشی نے بتا دیا
لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کے وائس چےئر مین شاہ محمودقریشی نے کالعدم تحر یک طالبان کے سر براہ ملا منصور کو شہید کہنے کو پارٹی تر جمان نعیم الحق کا ذاتی موقف قراردیدیا ۔ اتوار کے روز اپنے ایک انٹرویو میں سوال کے جواب میں مخدوم شاہ محموقر یشی نے کہا کہ بے… Continue 23reading نعیم الحق نے ملامنصور کو شہید کیوں قرار دیا؟ ‘شاہ محمودقر یشی نے بتا دیا