بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے بھی کنٹینرز استعمال کرنے کا اعلان کردیا؟مگر مقصد کچھ اور۔۔!

datetime 7  اگست‬‮  2016 |
لاہور(این این آئی )وزیراعلیٰ پنجاب کے سپیشل مانیٹرنگ یونٹ نے کنٹینرز میں موبائل لائبریریوں کے قیام کا منصوبہ بنا لیاہے ۔ سینئر ممبر سپیشل مانیٹرنگ یونٹ سلمان صوفی نے اس ضمن میں بتایا کہ ہم کنٹینرز کو احتجاج کی بجائے تعلیم کے فروغ کے لئے استعمال کریں گے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب بھر میں موبائل کنٹینرز لائبریریاں قائم کر کے عوام کو کتابیں فراہم کریں گے۔یہ وقت تعلیم کے فروغ کا ہے احتجاج کا نہیں۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر ہر بچے اور شخص کے ہاتھ میں کتاب تھمائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…