تحریک انصاف میں اہم تبدیلی،عمران خان نے بڑا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے عید کے بعد احتجاجی سیاست کے لئے جلد عبوری سیٹ اپ بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے پارٹی کااعلی سطح اجلاس (آج) بدھ کو اسلام آباد میں طلب کرلیا ہے۔پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق عید کے بعد حکومت کے خلاف پنجاب میں احتجاج کے… Continue 23reading تحریک انصاف میں اہم تبدیلی،عمران خان نے بڑا فیصلہ کرلیا