پی ٹی آئی میں بغاوت ، اہم رہنما کو ہٹانے کی تحریک زور پکڑ گئی
ڈیرہ اسماعیل خان(این این آئی)پی ٹی آئی کے پانچ ممبران اسمبلی نے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کے خلاف بغاوت کر دی اور کہا ہے کہ پرویز خٹک تبدیلی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں ٗسی ایم کی تبدیلی تک تحریک چلائینگے ۔پرہجوم مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران اراکین قومی اسمبلی… Continue 23reading پی ٹی آئی میں بغاوت ، اہم رہنما کو ہٹانے کی تحریک زور پکڑ گئی