بدھ‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2025 

ہوٹل کی بریانی کھانے سے دو کمسن بہن بھائی جاں بحق

datetime 29  مارچ‬‮  2025

ہوٹل کی بریانی کھانے سے دو کمسن بہن بھائی جاں بحق

گوجرانوالہ (این این آئی)ہوٹل سے لائی گئی مضر صحت بریانی کھانے سے دو کمسن بہن بھائی جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق عالم چوک کے قریب تھانہ اروپ کی حدود میں دو بچے بریانی کھانے سے جاں بحق ہوگئے۔ بچوں کے والد مبشر نے اپنے اہل خانہ کے لیے قریبی ہوٹل سے بریانی خریدی تھی۔بریانی کھانے… Continue 23reading ہوٹل کی بریانی کھانے سے دو کمسن بہن بھائی جاں بحق

جدہ جانے والے مسافر کی سلائی مشین سے آئس ہیروئن برآمد، ویڈیو سامنے آگئی

datetime 29  مارچ‬‮  2025

جدہ جانے والے مسافر کی سلائی مشین سے آئس ہیروئن برآمد، ویڈیو سامنے آگئی

پشاور(این این آئی)پاکستان سے جدہ جانے والی پرواز کے مسافر سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی گئی۔ترجمان اے ایس ایف کے مطابق پشاور ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران ایئرپورٹ سکیورٹی فورس کے عملے نے جدہ جانے والی پرواز پر ایک مسافر سے 1.890 کلوگرام آئس ہیروئن برآمد کرلی۔ منشیات لے جانے کی کوشش کرنے… Continue 23reading جدہ جانے والے مسافر کی سلائی مشین سے آئس ہیروئن برآمد، ویڈیو سامنے آگئی

شیرافضل مروت پی ٹی آئی کیخلاف میدان میں آگئے، نیامحاذ کھول دیا

datetime 29  مارچ‬‮  2025

شیرافضل مروت پی ٹی آئی کیخلاف میدان میں آگئے، نیامحاذ کھول دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی، حکومت کے خلاف تحریک چلانےکےقابل نہیں۔شیر افضل مروت نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی تحریک پس پشت جا چکی ہے پارٹی میں کوئی فیصلہ درست نہیں ہورہا جبکہ… Continue 23reading شیرافضل مروت پی ٹی آئی کیخلاف میدان میں آگئے، نیامحاذ کھول دیا

ملزم ساحر حسن کے موبائل فون کا فرانزک ، مزید بڑے نام سامنے آنے کا امکان

datetime 29  مارچ‬‮  2025

ملزم ساحر حسن کے موبائل فون کا فرانزک ، مزید بڑے نام سامنے آنے کا امکان

کراچی (این این آئی) ملزم ساحر حسن سے ملنے والا موبائل فرانزک کیلئے لاہور بھیج دیاگیا، فرانزک کے بعد مزید نام سامنے آنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق ویڈ برآمدگی کیس میں ملزم ساحر حسن سے ملنے والا موبائل فرانزک کیلئے لاہور بھیج دیا گیا۔ تفتیشی ذرائع نے بتایا کہ ملزم بازل کی ٹریول ہسٹری… Continue 23reading ملزم ساحر حسن کے موبائل فون کا فرانزک ، مزید بڑے نام سامنے آنے کا امکان

میٹھی عید،معدہ پر اچانک بوجھ بیماریوں کو دعوت دینے کے مترادف ہے ‘طبی ماہرین

datetime 29  مارچ‬‮  2025

میٹھی عید،معدہ پر اچانک بوجھ بیماریوں کو دعوت دینے کے مترادف ہے ‘طبی ماہرین

لاہور ( این این آئی)رمضان المبارک کے روزے،عبادات، سحری وافطاری کی طرح عیدالفطرکابھی اپنا مزا ہے لہٰذا عید کی خوشی مناتے ہوئے لوگوں کو کھانے میں اعتدال سے کام لینا چاہئے، خصوصاً شوگر،بلڈپریشر، امراض قلب اورجوڑوں کے درد میں مبتلا افراد کواپنی غذا کاخاص خیال رکھناچاہئے، رمضان المبارک میں تمام اعضا انسانی کوشفا اورآرام میسر… Continue 23reading میٹھی عید،معدہ پر اچانک بوجھ بیماریوں کو دعوت دینے کے مترادف ہے ‘طبی ماہرین

پاکپتن، 8 سالہ بچے نے عید کیلئے پیسے نہ ملنے پر ماں کو قتل کر دیا

datetime 29  مارچ‬‮  2025

پاکپتن، 8 سالہ بچے نے عید کیلئے پیسے نہ ملنے پر ماں کو قتل کر دیا

پاکپتن (این این آئی)پاکپتن میں8 سالہ بچے نے عید کیلئے پیسے نہ ملنے پر ماں کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق پاکپتن میں محلہ گلزارآباد میں عید کے لیے پیسے نہ ملنے پر 8 سالہ بیٹے نے اپنی ماں ثوبیہ بی بی کے سینے میں قینچی گھونپ کر زخمی کردیا ۔ ثوبیہ گہرے زخم کی… Continue 23reading پاکپتن، 8 سالہ بچے نے عید کیلئے پیسے نہ ملنے پر ماں کو قتل کر دیا

فیصل آباد میں ڈاکؤں کی شوہر کے سامنے خاتون سے اجتماعی زیادتی، دو ملزمان گرفتار

datetime 29  مارچ‬‮  2025

فیصل آباد میں ڈاکؤں کی شوہر کے سامنے خاتون سے اجتماعی زیادتی، دو ملزمان گرفتار

فیصل آباد(این این آئی)پنجاب کے شہر فیصل آباد میں ڈکیتی کے دوران خاتون سے اجتماعی زیادتی کے واقعے میں ملوث دوسرے ملزم کو بھی پولیس نے گرفتار کرلیا جبکہ اس کے دیگر ساتھیوں کی شناخت بھی ہو گئی، تاحال ان کی گرفتاری عمل میں نہ آسکی۔دو روز قبل فیصل آباد میں تھانہ ساندل بار کے… Continue 23reading فیصل آباد میں ڈاکؤں کی شوہر کے سامنے خاتون سے اجتماعی زیادتی، دو ملزمان گرفتار

2025 کا پہلا سورج گرہن آج ہو گا

datetime 29  مارچ‬‮  2025

2025 کا پہلا سورج گرہن آج ہو گا

لاہور ( این این آئی)رواں سال 2025ء کا پہلا جزوی سورج گرہن آج (ہفتہ ) ہوگا۔محکمہ موسمیات کلائمیٹ ڈیٹاپروسیسنگ سینٹر کے مطابق سورج گرہن کا آغاز 29مارچ کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1بج کر 51منٹ پر ہوگا، دوپہر 3بج کر 47منٹ پر سورج گرہن اپنے عروج پر پہنچے گا جبکہ سورج گرہن کا اختتام… Continue 23reading 2025 کا پہلا سورج گرہن آج ہو گا

دیور نے غیرت کے نام پر بھابھی اور آشنا کو ساتھیوں کیساتھ مل کر قتل کر دیا

datetime 28  مارچ‬‮  2025

دیور نے غیرت کے نام پر بھابھی اور آشنا کو ساتھیوں کیساتھ مل کر قتل کر دیا

دادئوخیل (این این آئی)دادئوخیل کچہ کے علاقہ ڈیرہ لعلے خیلانوالہ پر دیور نے غیرت کے نام پر اپنی بھابھی اور اسکے آشنا کو اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر قتل کر دیا۔ پولیس رپورٹ کے مطابق نوجوان شکیل عباس کے خاتون (ش م)بی بی کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے شکیل عباس خاتون (ش م)بی بی… Continue 23reading دیور نے غیرت کے نام پر بھابھی اور آشنا کو ساتھیوں کیساتھ مل کر قتل کر دیا

1 2 3 4 5 6 12,212