آوارہ کتوں نے نومولود بچے کی لاش کو قبر سے باہر نکال لیا
حجرہ شاہ مقیم (این این آئی)حجرہ شاہ مقیم میں آوارہ کتوں نے نومولود بچے کی لاش کو قبر سے باہر نکال کر نوچنا شروع کردیا ،نومولود بچے کی لاش کو دیکھ کر علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا، مکینوں نے اعلی حکام سے شہر بھر سے آوارہ کتوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔







































