جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

راولپنڈی ،گھریلو جھگڑوں کا افسوسناک انجام،27 سالہ خاتون نے خود کو آگ لگالی

datetime 5  جولائی  2025

راولپنڈی ،گھریلو جھگڑوں کا افسوسناک انجام،27 سالہ خاتون نے خود کو آگ لگالی

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کی قائد اعظم کالونی میں خانگی جھگڑوں پر27 سالہ خاتون نے خود کو آگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔افسوسناک واقعہ تھانہ دھمیال کی حدود میں پیش آیا،پولیس نے لاش تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال بھجوا دی۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ رات دونوں کے درمیان زیادہ جھگڑا ہونے پر… Continue 23reading راولپنڈی ،گھریلو جھگڑوں کا افسوسناک انجام،27 سالہ خاتون نے خود کو آگ لگالی

مون سون کا نیا اسپیل پاکستان میں داخل، بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان

datetime 5  جولائی  2025

مون سون کا نیا اسپیل پاکستان میں داخل، بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)مون سون کا نیا اسپیل پاکستان میں داخل ہو گیا جس کے بعد بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب بھر میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو چکا ہے، جس کے باعث لاہور سمیت متعدد اضلاع میں شدید بارشوں کا امکان ظاہر کیا… Continue 23reading مون سون کا نیا اسپیل پاکستان میں داخل، بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان

معمولی تکرار پر باپ نے بیٹے اور بہو کو گولی مار کر قتل کردیا

datetime 5  جولائی  2025

معمولی تکرار پر باپ نے بیٹے اور بہو کو گولی مار کر قتل کردیا

پشاور(این این آئی)تنگی کے علاقے گل آباد میں معمولی تکرار پر باپ نے بیٹے اور بہو کو گولی مار کر قتل کردیا۔پولیس کے مطابق خیبر پختونخوا کی تحصیل تنگی کے علاقے گل آباد میں خٹانوں کلے کے رہائشی باپ بیٹے میں معمولی تکرار کا افسوس ناک انجام سامنے آیا، جس میں باپ نے بیٹے اور… Continue 23reading معمولی تکرار پر باپ نے بیٹے اور بہو کو گولی مار کر قتل کردیا

سوتیلی ماں نے 11 سالہ بچی کو زہر دے کر قتل کردیا

datetime 5  جولائی  2025

سوتیلی ماں نے 11 سالہ بچی کو زہر دے کر قتل کردیا

سرگودھا (این این آئی) سرگودھا میں سوتیلی ماں نے 11 سالہ بچی کو زہر دے کر قتل کردیا۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ سرگودھا کے نواحی گاؤں 96 جنوبی میں پیش آیا، جہاں سوتیلی ماں نے بچی کو قتل کر کے لاش ایک تندور میں پھینک دی تھی۔ پولیس نے لاش برآمد کرکے پوسٹ مارٹم کیلئے… Continue 23reading سوتیلی ماں نے 11 سالہ بچی کو زہر دے کر قتل کردیا

لاہور میں دیوار پھلانگ کر راہ گیر بچوں اور خاتون پر شیر کا حملہ، فوٹیج سامنے آگئی

datetime 5  جولائی  2025

لاہور میں دیوار پھلانگ کر راہ گیر بچوں اور خاتون پر شیر کا حملہ، فوٹیج سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں واقع شاہ دی کھوئی نامی مقام پر فارم ہاؤس میں رکھے گئے ایک شیر کے باہر نکلنے سے خوفناک صورتحال پیدا ہوگئی۔ اطلاعات کے مطابق شیر اپنے پنجرے سے نکل کر دیوار پھلانگتا ہوا گلی میں جا پہنچا اور وہاں موجود ایک خاتون اور بچوں پر… Continue 23reading لاہور میں دیوار پھلانگ کر راہ گیر بچوں اور خاتون پر شیر کا حملہ، فوٹیج سامنے آگئی

لیاری حادثہ،گرنے والی عمارت میں نوبیاہتا جوڑا بھی ملبے تلے دب گیا

datetime 5  جولائی  2025

لیاری حادثہ،گرنے والی عمارت میں نوبیاہتا جوڑا بھی ملبے تلے دب گیا

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے لیاری بغدادی میں گرنے والی رہائشی عمارت کے ملبے تلے دبنے والوں میں ایک نو بیاہتا جوڑا بھی شامل ہے۔مکینوں کے مطابق ملبے تلے دبے اس جوڑے میں شوہر کا نام نیرول جبکہ بیوی کا نام منیشا ہے۔ یہ نوجوان جوڑا محض پانچ ماہ قبل ہی رشتہ ازدواج میں منسلک… Continue 23reading لیاری حادثہ،گرنے والی عمارت میں نوبیاہتا جوڑا بھی ملبے تلے دب گیا

اڈوں پر موجود بچے ٹرک ڈرائیوروں کے ہاتھوں کسی نہ کسی شکل میں استحصال کا شکار

datetime 5  جولائی  2025

اڈوں پر موجود بچے ٹرک ڈرائیوروں کے ہاتھوں کسی نہ کسی شکل میں استحصال کا شکار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کچھ عرصہ قبل کراچی کی معروف جامعہ آئی بی اے میں ہونے والی ایک تقریب نے سوشل میڈیا اور ملک بھر میں شدید ردعمل کو جنم دیا تھا۔ اس پروگرام کو غیر اخلاقی قرار دیتے ہوئے شہریوں نے احتجاجی مظاہرے اور دھرنے دیے۔ عوامی دباؤ کے نتیجے میں دو طلباء کو ادارے سے… Continue 23reading اڈوں پر موجود بچے ٹرک ڈرائیوروں کے ہاتھوں کسی نہ کسی شکل میں استحصال کا شکار

لاہور: جوہرٹاؤن، فارم ہاؤس میں شیر نے فیملی پر حملہ کردیا

datetime 5  جولائی  2025

لاہور: جوہرٹاؤن، فارم ہاؤس میں شیر نے فیملی پر حملہ کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لاہور کے علاقے شاہ دی کھوئی، جوہر ٹاؤن میں واقع ایک فارم ہاؤس میں رکھے گئے شیر نے اچانک ایک خاندان پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں دو بچوں سمیت تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا… Continue 23reading لاہور: جوہرٹاؤن، فارم ہاؤس میں شیر نے فیملی پر حملہ کردیا

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، واسا کی ہنگامی کارروائیاں، رین ایمرجنسی نافذ

datetime 5  جولائی  2025

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، واسا کی ہنگامی کارروائیاں، رین ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد(این این آئی) جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں رات بھر موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے بعد واسا راولپنڈی نے ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے رین ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔ایم ڈی واسا محمد… Continue 23reading راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، واسا کی ہنگامی کارروائیاں، رین ایمرجنسی نافذ

1 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 12,295