ہفتہ‬‮ ، 06 دسمبر‬‮ 2025 

فرخ کھوکھر کو کیوں گرفتار کیا گیا؟اہم وجہ سامنےآگئی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2025

فرخ کھوکھر کو کیوں گرفتار کیا گیا؟اہم وجہ سامنےآگئی

اسلام آباد(این این آئی)جمعیت علما اسلام (ف)کے رہنما فرخ کھوکھر کو پولیس نے اسلام آباد سے گرفتار کر لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق دوران چیکنگ ان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ برآمد ہوا، جس کے بعد انہیں تھانہ آبپارہ منتقل کر دیا گیا۔پولیس نے بتایاکہ فرخ کھوکھر کو زیرو پوائنٹ کے ناکے سے گرفتار کیا… Continue 23reading فرخ کھوکھر کو کیوں گرفتار کیا گیا؟اہم وجہ سامنےآگئی

پیدائش، وفات، نکاح اور طلاق اب گھر بیٹھے رجسٹریشن ممکن! طریقہ جانئے؟

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2025

پیدائش، وفات، نکاح اور طلاق اب گھر بیٹھے رجسٹریشن ممکن! طریقہ جانئے؟

لاہور(این این آئی) پنجاب کے 3اضلاع میں اب پیدائش، نکاح، طلاق اور وفات کی رجسٹریشن پاک آئی ڈی موبائل ایپلی کیشن پر دستیاب ہوگی۔لوکل گورنمنٹ پنجاب اور نادرا کے درمیان ای رجسٹریشن معاہدہ طے پاگیا جس پر سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اور ڈی جی نادرا پنجاب نے دستخط کیے۔ ای رجسٹریشن معاہدے کے تحت اب پیدائش،… Continue 23reading پیدائش، وفات، نکاح اور طلاق اب گھر بیٹھے رجسٹریشن ممکن! طریقہ جانئے؟

فرخ کھوکھرگرفتار

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2025

فرخ کھوکھرگرفتار

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد پولیس نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں جے یو آئی کے رہنما فرخ کھوکھر کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق فرخ کھوکھر کو زیرو پوائنٹ کے ناکے سے گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس نے فرخ کھوکھر کو تحویل میں لینے کے بعد تھانہ آبپارہ منتقل کر دیا ہے۔خیال… Continue 23reading فرخ کھوکھرگرفتار

بارش اوربرفباری،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2025

بارش اوربرفباری،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

لاہور- ملک بھر میں اس وقت خشک اور سرد موسم برقرار ہے، جبکہ میدانی علاقوں میں اسموگ اور دھند میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نومبر کے باقی دنوں اور دسمبر میں بھی بارش کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں، جبکہ بالائی علاقوں میں برفباری کے آثار بھی فی… Continue 23reading بارش اوربرفباری،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

اسکولوں‌کے نئے اوقات کار جاری

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2025

اسکولوں‌کے نئے اوقات کار جاری

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی نظامتِ تعلیم نے موسمِ سرما کی شدت کے پیش نظر اسکولوں کے اوقاتِ کار میں ردوبدل کرتے ہوئے نئی ٹائم ٹیبل کا اعلان کر دیا ہے، جو یکم دسمبر سے 31 جنوری تک نافذ العمل رہے گا۔جاری کردہ شیڈول کے مطابق سنگل شفٹ میں چلنے والے تعلیمی ادارے صبح… Continue 23reading اسکولوں‌کے نئے اوقات کار جاری

طالبات کے لیے بڑا دھچکا! سرکاری میڈیکل کالجز کی نئی داخلہ پالیسی جاری

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2025

طالبات کے لیے بڑا دھچکا! سرکاری میڈیکل کالجز کی نئی داخلہ پالیسی جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے میڈیکل تعلیم کے شعبے میں نجکاری کی سمت پہلا قدم بڑھاتے ہوئے سرکاری نرسنگ کالجز میں زیرِ تعلیم طالبات کا ماہانہ وظیفہ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بی ایس این کے چار سالہ پروگرام کے لیے نئی داخلہ پالیسی بھی جاری کردی گئی ہے، جس کے تحت… Continue 23reading طالبات کے لیے بڑا دھچکا! سرکاری میڈیکل کالجز کی نئی داخلہ پالیسی جاری

راولپنڈی، لڑکی کے بال کاٹنے کا معاملہ،ہوشرباانکشافات سامنے آگئے

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2025

راولپنڈی، لڑکی کے بال کاٹنے کا معاملہ،ہوشرباانکشافات سامنے آگئے

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک) ) گزشتہ روز راولپنڈی میں لڑکی بال کاٹنے کا معاملہ پر ابتدائی تحقیقات میں سنگین انکشافات سامنے آئے ہیں،واقع میں ملوث دو ملزمان مبینہ طور پر افغان شہری نکلے۔ ملزمان نے مبینہ طورپر جعلی پاکستانی شناخت کارڈ بنا رکھا ہے،ملزمان موٹر سائیکل چوری،اسنیچنگ، منشیات فروشی میں بھی ریکارڈ یافتہ ہیں۔ملزمان… Continue 23reading راولپنڈی، لڑکی کے بال کاٹنے کا معاملہ،ہوشرباانکشافات سامنے آگئے

11 مزید ٹرینیں آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ، 3 دسمبر کو اوپن نیلامی ہو گی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2025

11 مزید ٹرینیں آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ، 3 دسمبر کو اوپن نیلامی ہو گی

لاہور(این این آئی)پاکستان ریلویز نے مسافروں کو سفری سہولیات فراہم کر نے کیلئے مزید 11 ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ کا فیصلہ کیا ہے ان 11 ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ کی اوپن نیلامی 3 دسمبر کو پاکستان ریلویز ہیڈکوارٹر میں ہوگی۔پاکستان ریلویز انتظامیہ نے مسافروں کو جدید سہولیات فراہم کرنے کے لیے ریلوے اسٹیشن کی اپ… Continue 23reading 11 مزید ٹرینیں آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ، 3 دسمبر کو اوپن نیلامی ہو گی

اسلام آباد ایئرپورٹ پر غیر ملکی طیارہ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2025

اسلام آباد ایئرپورٹ پر غیر ملکی طیارہ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا

اسلام آباد(این این آئی) اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر غیر ملکی ایئر لائن کا طیارہ لینڈنگ کے دوران بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے ذرائع کے مطابق ایئر ٹریفک کنٹرولر کے بروقت اقدام نے طیارے کو بند رن وے پر لینڈنگ کرنے سے روک دیا، سعودی ایئرلائن کی پرواز نمبر… Continue 23reading اسلام آباد ایئرپورٹ پر غیر ملکی طیارہ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا

1 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 12,431