ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پی ٹی آئی قیادت کو ہم سے سیکھنا چاہیے، مولانا فضل الرحمان

datetime 26  اکتوبر‬‮  2024

پی ٹی آئی قیادت کو ہم سے سیکھنا چاہیے، مولانا فضل الرحمان

خوشاب (این این آئی)جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت کو ہم سے سیکھنا چاہیے۔میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی کو رہائیوں کی صورت میں ملنے والے ریلیف پر کوئی بات نہیں کروں گا۔انہوں نے کہا کہ نئے… Continue 23reading پی ٹی آئی قیادت کو ہم سے سیکھنا چاہیے، مولانا فضل الرحمان

قاضی فائز عیسیٰ نے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2024

قاضی فائز عیسیٰ نے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ برطانیہ کی قدیم ترین قانونی درسگاہ مڈل ٹیمپل میں ان کے اعزاز منعقدہ تقریب میں شرکت کیلئے بیرون ملک روانہ ہو گئے۔قاضی فائز عیسیٰ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ پاکستان کی پہلی شخصیت ہیں جنہیں مڈل ٹیمپل میں بطور بینچر منتخب کیا… Continue 23reading قاضی فائز عیسیٰ نے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا

عدالتوں سے توقع نہیں، عمران خان کیلئے جو کرنا ہے خود کریں گے، شیرافضل مروت

datetime 26  اکتوبر‬‮  2024

عدالتوں سے توقع نہیں، عمران خان کیلئے جو کرنا ہے خود کریں گے، شیرافضل مروت

پشاور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے کوششوں پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتوں اور انتظامیہ سے ہمیں کوئی توقع ںہیں، اب جو کرنا ہے خود کریں گے۔پشاور میں بانی پی ٹی آئی… Continue 23reading عدالتوں سے توقع نہیں، عمران خان کیلئے جو کرنا ہے خود کریں گے، شیرافضل مروت

برطانیہ میں پاکستانی ملازمین کی شدید ضرورت، ویزوں کا اعلان

datetime 26  اکتوبر‬‮  2024

برطانیہ میں پاکستانی ملازمین کی شدید ضرورت، ویزوں کا اعلان

کراچی(این این آئی)برطانوی حکومت نے غیر ملکی سیزنل ورکرز کے لیے 43 ہزار ویزے جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ تمام ویزے ہارٹیکلچر سیکٹر کے لیے ہوں گے۔ نئے سال میں پولٹری سیکٹرکے لیے اضافہ دوہزار ویزے جاری کیے جائیں گے۔ ان ویزوں سے پاکستانی محنت کش بھی مستفید ہوسکتے ہیں۔ دی نیشنل فارمرز… Continue 23reading برطانیہ میں پاکستانی ملازمین کی شدید ضرورت، ویزوں کا اعلان

پی ٹی آئی رہنما زین قریشی مستعفی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2024

پی ٹی آئی رہنما زین قریشی مستعفی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی زین قریشی نے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔اپنے بیا ن میں زین قریشی نے پی ٹی آئی کی جانب سے شو کاز نوٹس ملنے پر عہدے سے استعفیٰ دیا۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ‘ایکس’ پر ایک بیان میں… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما زین قریشی مستعفی

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2024

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی)آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گاتاہم سندھ میں موسم گرم رہنے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ سندھ میں گرم رہا۔ہفتہ کوریکارڈکئے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت،ٹنڈوجام، حیدرآباد، لسبیلہ، شہید بینظیر… Continue 23reading آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

اسرائیل ایران کشیدگی، پاکستانی حدود میں آئی پروازوں کی مانیٹرنگ

datetime 26  اکتوبر‬‮  2024

اسرائیل ایران کشیدگی، پاکستانی حدود میں آئی پروازوں کی مانیٹرنگ

اسلام آبا د(این این آئی)ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی بڑھنے کے بعد پاکستان ایئر ٹریفک کنٹرول پاکستانی حدود میں آنے والے فضائی ٹریفک کو مانیٹر کر رہا ہے۔ذرائع کے مطابق ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی بڑھنے کے بعد ایرانی فضائی حدود پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بج کر 30 منٹ تک بند… Continue 23reading اسرائیل ایران کشیدگی، پاکستانی حدود میں آئی پروازوں کی مانیٹرنگ

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی ختم

datetime 26  اکتوبر‬‮  2024

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی ختم

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی ختم کر دی گئی۔جیل ذرائع کے مطابق تمام قیدیوں کی ملاقاتیں اب معمول کے مطابق ہوں گی، اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی 25 اکتوبر تک لگائی گئی تھی۔ذرائع نے بتایا کہ 4 اکتوبر کو سیکیورٹی وجوہات پر جیل میں ملاقاتوں پر… Continue 23reading اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی ختم

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی چیئرمین سپریم جوڈیشل کونسل بن گئے

datetime 26  اکتوبر‬‮  2024

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی چیئرمین سپریم جوڈیشل کونسل بن گئے

اسلام آباد (این این آئی)صدرِ مملکت آصف زرداری سے وزیرِ اعظم شہبازشریف نے ایوانِ صدر میں منعقدہ تقریب میں ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی اور سیاسی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔واضح رہے کہ ملاقات چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی تقریبِ حلف برداری کے موقع پر ہوئی ہے۔

Page 9 of 12036
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 12,036