مصطفی عامر قتل کیس میں نیا موڑ: پولیس پر سہولت کاری کا الزام
کراچی (این این آئی)گذری پولیس کے اے ایس آئی ندیم پر مصطفی قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کی سہولت کاری کے الزامات سامنے آنے کے بعد سی آئی اے پولیس نے اس سے پوچھ گچھ کی اور چھوڑ دیا۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ اے ایس آئی ندیم نے تفتیش کاروں کو… Continue 23reading مصطفی عامر قتل کیس میں نیا موڑ: پولیس پر سہولت کاری کا الزام