بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

بارش میں آسمانی بجلی، دیوار گرنے سے 2نوجوان، ایک بچی جاں بحق

datetime 7  جولائی  2025

بارش میں آسمانی بجلی، دیوار گرنے سے 2نوجوان، ایک بچی جاں بحق

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے اضلاع واشک، لورالائی اور موسیٰ خیل میں بارش کے دوران آسمانی بجلی اور دیوار گرنے سے 2نوجوان اور ایک بچی جاں بحق ہو گئی ،جبکہ آبی ریلوں سے متعدد مکانات کو نقصان پہنچا۔پی ڈی ایم اے حکام کے مطابق بلوچستان کے مختلف اضلاع میں حالیہ بارشوں، طوفانی ہواوں اور آسمانی بجلی… Continue 23reading بارش میں آسمانی بجلی، دیوار گرنے سے 2نوجوان، ایک بچی جاں بحق

لاہور سے سکردو کی نجی ایئر کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا

datetime 7  جولائی  2025

لاہور سے سکردو کی نجی ایئر کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا

لاہور(این این آئی)لاہور سے سکردو کی نجی ایئر کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا۔پرندہ ٹکرانے کے بعد طیارے کو واپس لینڈ کرالیا گیا۔ اس حوالے سے نجی ایئر کے ترجمان نے بتایاکہ پرواز پی اے 481کو لاہور سے ٹیک آف کرتے ہوئے برڈ اسٹرائیک کا سامنا ہوا۔ ترجمان کے مطابق پرواز کو فوری طور پر… Continue 23reading لاہور سے سکردو کی نجی ایئر کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا

تھر پارکر،پہاڑی علاقے کی سیر کرنے گئے 11سیاح ریلے میں پھنس گئے، ایک ہلاک

datetime 7  جولائی  2025

تھر پارکر،پہاڑی علاقے کی سیر کرنے گئے 11سیاح ریلے میں پھنس گئے، ایک ہلاک

تھرپارکر(این این آئی)تھر پارکر کے پہاڑی علاقے کارونجھر پر سیر کرنے گئے 11سیاح ریلے میں پھنس گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ان 11میں سے 10سیاحوں کو بچا لیا گیا جب کہ ایک شخص ڈوب گیا ، ڈوبنے والے شخص کا تعلق کراچی سے ہے جس کی لاش مل گئی۔ .متوفی کی لاش کو مسلسل کوششوں کے… Continue 23reading تھر پارکر،پہاڑی علاقے کی سیر کرنے گئے 11سیاح ریلے میں پھنس گئے، ایک ہلاک

ملک بھر میں10جولائی تک شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری

datetime 7  جولائی  2025

ملک بھر میں10جولائی تک شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری

اسلام آباد(این این آئی)این ڈی ایم اے نے ملک بھر میں 10جولائی تک شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کردیا۔این ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں ندی نالوں اور دریاں میں طغیانی کا خطرہ ہے۔دریائے چناب کے مرالہ اور قادرآباد مقامات پر کم درجے کے… Continue 23reading ملک بھر میں10جولائی تک شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری

راولپنڈی ،250بوسیدہ عمارتیں خطرناک قرار، میٹرو پولیٹن کا فوری انخلاء کا حکم

datetime 5  جولائی  2025

راولپنڈی ،250بوسیدہ عمارتیں خطرناک قرار، میٹرو پولیٹن کا فوری انخلاء کا حکم

راولپنڈی (این این آئی)کراچی کی طرح راولپنڈی میں 250بوسیدہ عمارات خطرناک قرار دے دی گئیں، میٹرو پولیٹن نے فوری انخلا کا حکم دے دیا، میٹرو پولیٹن کارپوریشن نے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022کے تحت مالکان کو نوٹس جاری کرد ئیے ہیں جبکہ عدم تعمیل پر مکینوں اور مالکان کے خلاف قانونی کارروائی کا انتباہ بھی… Continue 23reading راولپنڈی ،250بوسیدہ عمارتیں خطرناک قرار، میٹرو پولیٹن کا فوری انخلاء کا حکم

خیبر پختونخوا ،سینیٹ انتخابات، پی ٹی آئی کو بھاری نقصان کا امکان

datetime 5  جولائی  2025

خیبر پختونخوا ،سینیٹ انتخابات، پی ٹی آئی کو بھاری نقصان کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)خیبر پختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخابات 21جولائی کو ہوں گے، جن میں تحریک انصاف کو بھاری نقصان کا امکان ہے، اسے 3کنفرم نشستوں سے ہاتھ دھونا پڑے گا۔الیکشن کمیشن نے سینیٹ میں صوبہ خیبر پختونخوا کی 7جنرل، 2خواتین اور 2ٹیکنوکریٹ کے علاوہ علماء کی نشستوں کی پولنگ کا نوٹیفکیشن جاری کر… Continue 23reading خیبر پختونخوا ،سینیٹ انتخابات، پی ٹی آئی کو بھاری نقصان کا امکان

14 سالہ گھریلو ملازمہ مبینہ تشدد سے جاں بحق

datetime 5  جولائی  2025

14 سالہ گھریلو ملازمہ مبینہ تشدد سے جاں بحق

ایبٹ آباد (این این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں گھر کے مالک کے مبینہ تشدد سے 14 سالہ گھریلو ملازمہ اقرا جاں بحق ہو گئی۔پولیس نے بتایا کہ مبینہ طور پر اقرا کو زیادتی اور تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کرنے والے ملزم حارث لطیف کو گرفتار کر لیا گیا، جاں بحق ہونے… Continue 23reading 14 سالہ گھریلو ملازمہ مبینہ تشدد سے جاں بحق

مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ہرن ذبح کرنے پر سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ

datetime 5  جولائی  2025

مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ہرن ذبح کرنے پر سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ہرن ذبح کرنے کے اقدام کے خلاف اسلام آباد وائلڈ لائف نے قانونی کارروائی کے لیے درخواست متعلقہ تھانے میں جمع کروا دی۔ترجمان محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق درخواست میں اسلام آباد نیچر کنزرویشن اینڈ وائلڈ مینجمنٹ ایکٹ کی خلافِ ورزی کے تحت کارروائی کی درخواست… Continue 23reading مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ہرن ذبح کرنے پر سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ

استاد کا طالبعلم کو تھپڑ مارنا جان لیوا بن گیا، پرنسپل خنجر کے وار سے قتل

datetime 5  جولائی  2025

استاد کا طالبعلم کو تھپڑ مارنا جان لیوا بن گیا، پرنسپل خنجر کے وار سے قتل

کچلاک (این این آئی)بلوچستان کے ضلع کچلاک میں طالب علم کو تھپڑ مارنے پر غصے میں آئے ماموں نے سکول پرنسپل کو خنجر کے وار کر کے قتل کر دیا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق واقعہ کچلاک کے علاقے کلی لنڈی میں… Continue 23reading استاد کا طالبعلم کو تھپڑ مارنا جان لیوا بن گیا، پرنسپل خنجر کے وار سے قتل

1 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 12,300