بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

ہمیں اور کچھ نہیں ڈی چوک کے خون کا انصاف چاہیے، علی محمد خان

datetime 17  دسمبر‬‮  2024

ہمیں اور کچھ نہیں ڈی چوک کے خون کا انصاف چاہیے، علی محمد خان

اسلام آبا د(این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ ہمیں اور کچھ نہیں چاہیے ڈی چوک کے خون کا انصاف چاہیے۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران علی محمد خان نے کہا کہ سیاستدان گولی نہیں چلاتے بات چیت کرتے ہیں، ہمارے دور میں پیپلز پارٹی اور جے یو آئی… Continue 23reading ہمیں اور کچھ نہیں ڈی چوک کے خون کا انصاف چاہیے، علی محمد خان

اسمبلی میں ہر وقت ایسا ماحول ہوتا جیسے سوتنیں لڑ رہی ہیں،شیر افضل مروت

datetime 17  دسمبر‬‮  2024

اسمبلی میں ہر وقت ایسا ماحول ہوتا جیسے سوتنیں لڑ رہی ہیں،شیر افضل مروت

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ اسمبلی میں ہر وقت ایسا ماحول ہوتا ہے جیسے سوتنیں لڑ رہی ہیں۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رانا ثناء اللّٰہ آئے ہوئے ہیں، 8 مہینوں میں ہم نے دیکھا کہ… Continue 23reading اسمبلی میں ہر وقت ایسا ماحول ہوتا جیسے سوتنیں لڑ رہی ہیں،شیر افضل مروت

مدارس کی رجسٹریشن میں حکومت خود سب سے بڑی رکاوٹ ہے، مولانا فضل الرحمن

datetime 17  دسمبر‬‮  2024

مدارس کی رجسٹریشن میں حکومت خود سب سے بڑی رکاوٹ ہے، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ مدارس کی رجسٹریشن میں حکومت سب سے بڑی خودرکاوٹ ہے، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس دوبارہ بلانا غیر آئینی ہوگا، مدارس بل میں کوئی ترمیم قبول نہیں، بات نہ مانی گئی تو فیصلہ سڑکوں پر ہوگا۔قومی اسمبلی میں اظہار… Continue 23reading مدارس کی رجسٹریشن میں حکومت خود سب سے بڑی رکاوٹ ہے، مولانا فضل الرحمن

نوجوان نے خنجر کے وار سے باپ، بھائی اور بہن کو قتل کردیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2024

نوجوان نے خنجر کے وار سے باپ، بھائی اور بہن کو قتل کردیا

ڈی آئی خان(این این آئی)نوجوان نے خنجر کے وار کرکے اپنے باپ، بھائی اور بہن کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق ڈی آئی خان میں تھانہ کرک سٹی کے قریب ملنگ بابا کالونی میں دل خراش واقعہ پیش آیا، جس میں درندہ صفت نوجوان نے خنجر سے وار کرکے اپنے باپ، بھائی اور بہن کو قتل… Continue 23reading نوجوان نے خنجر کے وار سے باپ، بھائی اور بہن کو قتل کردیا

پنجاب میں دہشتگردوں کی کارروائیاں ناکام، 16 دہشت گردگرفتار

datetime 17  دسمبر‬‮  2024

پنجاب میں دہشتگردوں کی کارروائیاں ناکام، 16 دہشت گردگرفتار

بہاولپور(این این آئی)محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیاں کر کے 16 دہشت گرد گرفتار کر لیے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق لاہور سے فتنہ الخوارج کا ایک دہشت گرد گرفتار کر لیا گیا ہے جس سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کیا گیا ہے، دہشت گرد کا… Continue 23reading پنجاب میں دہشتگردوں کی کارروائیاں ناکام، 16 دہشت گردگرفتار

یونان کشتی حادثہ’ درجنوں لاپتہ پاکستانیوں کے بچنے کی امیدیں ختم ہوگئیں، پاکستانی سفیر

datetime 17  دسمبر‬‮  2024

یونان کشتی حادثہ’ درجنوں لاپتہ پاکستانیوں کے بچنے کی امیدیں ختم ہوگئیں، پاکستانی سفیر

ایتھنز(این این آئی)یونان میں پاکستانی سفیر عامر آفتاب قریشی نے کہا ہے کہ یونان کشتی حادثے میں ڈوبنے والے درجنوں پاکستانی تاحال لاپتہ ہیں جن کے بچنے کی امیدیں ختم ہوگئی ہیں۔یونان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستانی سفیر عامر آفتاب قریشی کا کہنا تھا کہ کشتی حادثے میں 4 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے… Continue 23reading یونان کشتی حادثہ’ درجنوں لاپتہ پاکستانیوں کے بچنے کی امیدیں ختم ہوگئیں، پاکستانی سفیر

علی امین گنڈاپور کو 16 جنوری تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

datetime 17  دسمبر‬‮  2024

علی امین گنڈاپور کو 16 جنوری تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور(این این آئی)پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو 16 جنوری تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس وقار احمد نے علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت ڈپٹی اٹارنی نے عدالت میں رپورٹ… Continue 23reading علی امین گنڈاپور کو 16 جنوری تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

پاکستان میں مقیم بھارتی خاتون 22 سال بعد وطن واپس لوٹ گئی

datetime 17  دسمبر‬‮  2024

پاکستان میں مقیم بھارتی خاتون 22 سال بعد وطن واپس لوٹ گئی

لاہور( این این آئی)پاکستان میں مقیم بھارتی خاتون 22 سال بعد وطن واپس لوٹ گئی، خاتون کو واہگہ بارڈر کے راستے بھارت واپس بھیجا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی شہر ممبئی سے تعلق رکھنے والی حمیدہ بانو 2002 میں پاکستان کے شہر حیدرآباد پہنچی تھیں۔ حمیدہ بانو کو ایجنٹ نے دبئی میں ملازمت کا جھانسہ… Continue 23reading پاکستان میں مقیم بھارتی خاتون 22 سال بعد وطن واپس لوٹ گئی

وزارت مذہبی امور کا حج درخواستوں کی وصولی بند کرنے کا اعلان

datetime 17  دسمبر‬‮  2024

وزارت مذہبی امور کا حج درخواستوں کی وصولی بند کرنے کا اعلان

کراچی(این این آئی)وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی وصولی بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ منگل 17 دسمبر کو بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی کا آخری دن ہو گا۔وزارت سے جاری بیان کے مطابق17 دسمبر تک موصول تمام درخواستیں “پہلے آئیے پہلے پائیے” کے اصول پر کامیاب تصور کی جائیں گی۔ وزارت نے… Continue 23reading وزارت مذہبی امور کا حج درخواستوں کی وصولی بند کرنے کا اعلان

Page 12 of 12106
1 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 12,106