بدھ‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2026 

سانگھڑمیں وڈیرے کے بیٹے نے 14 سالا لڑکی کو زیادتی اور تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد تیز دھار آلے سے زبان بھی کاٹ دی

datetime 21  جنوری‬‮  2026 |

سانگھڑ(این این آئی)سانگھڑمیں گاوں کے وڈیرے کے بیٹے نے 14سالا لڑکی کو مبینہ اغوا کے بعد جنسی زیادتی اور تشدد کا نشانہ بنا ڈلا اور لڑکی زبان تیز دھار آلے سے کاٹ دی ۔رپورٹ کے مطابق سانگھڑ تھانہ چوٹیاریوں کی حدود میں واقعہ کے فوراً بعد ورثا لڑکی کو زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال لے کر گئے جہاں طبی امداد کے بعد ہسپتال حکام نے ورثا کو لڑکی کو ہسپتال میں داخل کرنے کا مشورہ دیا لیکن ورثا بغیر کسی میڈیکل کے اچانک ہسپتال سے چلے گئے ۔

دوسری جانب ایس ایچ او اعظم بھنگور نے بتایا کہ اس واقعے کی اطلاع ملنے پر ملی ہے ورثا سے تفصیلات لی ہیں مگر این سی درج کرکے ورثا کومیڈیکل سرٹیفکیٹ کیلئے لیٹر جاری کیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے ، اگر ورثا نے مقدمہ درج کروایا تو قانونی تقاضے پورے کرکے ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا(دوم)


مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…