بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

یوپی ایس کی بیٹری پھٹنے سے 5 بہنیں جھلس گئیں

datetime 13  دسمبر‬‮  2024

یوپی ایس کی بیٹری پھٹنے سے 5 بہنیں جھلس گئیں

کراچی (این این آئی)کراچی میں کیماڑی کے علاقے میں گھر میں یوپی ایس میں آگ لگنے سے بیٹری دھماکے سے پھٹ گئی، حادثے میں 5 بہنیں جھلس کر زخمی ہوگئیں، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق کیماڑی کچھی پاڑہ میں گھر میں یو پی ایس میں آگ لگنے کے بعد بیٹری دھماکے سے پھٹ… Continue 23reading یوپی ایس کی بیٹری پھٹنے سے 5 بہنیں جھلس گئیں

جائیداد نہ دینے پر باپ سے جھگڑے میں بیٹی نے خود کو آگ لگالی

datetime 13  دسمبر‬‮  2024

جائیداد نہ دینے پر باپ سے جھگڑے میں بیٹی نے خود کو آگ لگالی

خانپور (این این آئی)خان پور کے تھانہ صدر کی حدود بستی عباسیاں چک گیارہ پی میں جائیداد کا حصہ نہ دینے پر والدین اور بیٹی کے درمیان جھگڑا ہوا اس دوران بیٹی نے پیٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگالی۔ پولیس کے مطابق آگ لگنے سے صفیہ بی بی کا ایک بازو جھلس گیا۔ خاتون… Continue 23reading جائیداد نہ دینے پر باپ سے جھگڑے میں بیٹی نے خود کو آگ لگالی

گرج چمک کیساتھ بارش ،پہاڑوں پر برف باری کا امکان

datetime 13  دسمبر‬‮  2024

گرج چمک کیساتھ بارش ،پہاڑوں پر برف باری کا امکان

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی ابرآلود اور موسم سرد رہے گا ۔آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے کے بالائی اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی ابرآلود اور موسم سرد رہے گا۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران… Continue 23reading گرج چمک کیساتھ بارش ،پہاڑوں پر برف باری کا امکان

ہمارے اور وفاقی حکومت کے درمیان کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوئے،شوکت یوسفزئی

datetime 12  دسمبر‬‮  2024

ہمارے اور وفاقی حکومت کے درمیان کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوئے،شوکت یوسفزئی

پشاور(این این آئی)پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ ہمارے اور وفاقی حکومت کے درمیان کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوئے ۔ اگر حکومت نے مذاکرات میں پہل نہیں کی تو 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک کے لئے تیار ہو جائیں ۔تحریک انصاف کے درمیان کوئی اختلافات نہیں ہیں… Continue 23reading ہمارے اور وفاقی حکومت کے درمیان کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوئے،شوکت یوسفزئی

عوام فوج کیلئے دعا کریں،پیر پگارا

datetime 12  دسمبر‬‮  2024

عوام فوج کیلئے دعا کریں،پیر پگارا

تھرپاکر(این این آئی)حروں کے روحانی پیشوا پیر پگارا نے کہا ہے کہ عوام فوج کے لیے دعا کریں۔تھرپارکر کی تحصیل ننگرپارکر کے گاؤں سوندر میں مریدوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاک فوج نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے قربانیاں دی ہیں۔پیر پگارا نے کہا کہ پاک فوج کی وجہ سے… Continue 23reading عوام فوج کیلئے دعا کریں،پیر پگارا

سوتیلے بیٹے نے ماں اور بہن کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

datetime 12  دسمبر‬‮  2024

سوتیلے بیٹے نے ماں اور بہن کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

ساہیوال (این این آئی)ساہیوال میں چک 86 میں سوتیلے بیٹے نے ماں اور بہن کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔پولیس کے مطابق ثریا خاتون اور آمنہ بی بی کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ مکان کی تقسیم پر جھگڑا ہوا تھا، ملزم کو گرفتار کر کے… Continue 23reading سوتیلے بیٹے نے ماں اور بہن کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

علما سے کوئی اختلاف نہیں، ہماری شکایت صرف صدرمملکت سے ہے، فضل الرحمن

datetime 12  دسمبر‬‮  2024

علما سے کوئی اختلاف نہیں، ہماری شکایت صرف صدرمملکت سے ہے، فضل الرحمن

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ دینی مدارس کے معاملے کو غیر ضروری طورپر الجھا دیا گیا ہے، ہمارا علما سے کوئی اختلاف نہیں ، ہماری شکایت صرف اور صرف ایوان صدر اور صدر مملکت سے ہے، حکومت کے منظور کردہ بل پر… Continue 23reading علما سے کوئی اختلاف نہیں، ہماری شکایت صرف صدرمملکت سے ہے، فضل الرحمن

کیڑے مار دوا کے چھڑکاؤ سے بچہ جاں بحق، والدین اوربھائی بہن اسپتال منتقل

datetime 12  دسمبر‬‮  2024

کیڑے مار دوا کے چھڑکاؤ سے بچہ جاں بحق، والدین اوربھائی بہن اسپتال منتقل

کراچی (این این آئی)کراچی میں کیڑے مار دوا کے چھڑکا سے 5 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان سحر میں کیڑے مار ادویات کے چھڑکا ؤکے باعث میاں بیوی اور 5 بچوں کی حالت غیر ہوگئی۔ متاثرہ تمام افراد کو کلفٹن میں واقع نجی اسپتال منتقل کیا گیا۔ دوران علاج 5 سالہ… Continue 23reading کیڑے مار دوا کے چھڑکاؤ سے بچہ جاں بحق، والدین اوربھائی بہن اسپتال منتقل

اچھی بات ہے فیض حمید پر مقدمہ چل رہا ہے: عارف علوی

datetime 12  دسمبر‬‮  2024

اچھی بات ہے فیض حمید پر مقدمہ چل رہا ہے: عارف علوی

کراچی (این این آئی)سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اچھی بات ہے فیض حمید پر مقدمہ چل رہا ہے، انہوں نے سیاست میں حصہ لیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ اپنا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہوں، ملک کے لیے جان بھی قربان کر… Continue 23reading اچھی بات ہے فیض حمید پر مقدمہ چل رہا ہے: عارف علوی

Page 15 of 12104
1 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 12,104