نئی نویلی دلہن لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئی
بھکر (این این آئی)بھکر میں 6 دن کی دلہن غائب ہونے پر بے بس دولہا شکایت لے کر تھانے پہنچا۔اطلاعات کے مطابق پنجاب کے ضلع بھکر میں شادیوں کی آڑ میں منظم گروہ کی جانب سے لوٹ مار کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈی پی او شہزاد رفیق کے نوٹس پر نو سر باز گروہ کے… Continue 23reading نئی نویلی دلہن لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئی