ہفتہ‬‮ ، 05 اپریل‬‮ 2025 

رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 14 مارچ کو ہوگا، کیا پاکستان میں دیکھا جاسکے گا؟

datetime 13  مارچ‬‮  2025

رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 14 مارچ کو ہوگا، کیا پاکستان میں دیکھا جاسکے گا؟

لاہور( این این آئی)رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن آج (جمعہ) کو ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8 بج کر 57 منٹ پر ہوگا، چاند کو مکمل گرہن صبح 11 بج کر 58 منٹ پر لگے گا جبکہ گرہن کا اختتام 3 بجے ہوگا۔ محکمہ موسمیات… Continue 23reading رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 14 مارچ کو ہوگا، کیا پاکستان میں دیکھا جاسکے گا؟

جعفر ایکسپریس حملہ، شہداء کی میتیں اور زخمی مچھ ریلوے اسٹیشن پہنچا دیے گئے

datetime 13  مارچ‬‮  2025

جعفر ایکسپریس حملہ، شہداء کی میتیں اور زخمی مچھ ریلوے اسٹیشن پہنچا دیے گئے

مچھ (این این آئی)جعفر ایکسپریس حملے کے شہداء کی میتوں اور زخمیوں کو مچھ ریلوے اسٹیشن پہنچا دیا گیا.جعفر ایکسپریس پر حملے میں شہید 25 افراد کی میتیں مچھ ریلوے اسٹیشن پر موجود ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق شہدا کی میتوں کو شناخت کے بعد ان کے آبائی علاقوں کو بھجوایا جائے گا جبکہ متاثرین… Continue 23reading جعفر ایکسپریس حملہ، شہداء کی میتیں اور زخمی مچھ ریلوے اسٹیشن پہنچا دیے گئے

لاہورمیں جائیداد کا تنازع، بیٹے نے ماں کو چھریاں مار کر قتل کردیا

datetime 13  مارچ‬‮  2025

لاہورمیں جائیداد کا تنازع، بیٹے نے ماں کو چھریاں مار کر قتل کردیا

لاہور(این این آئی)لاہور میں سندر کے علاقے میں واقع نجی سوسائٹی میں بیٹے نے جائیداد کے تنازعے پر ماں کو چھریاں مار کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق دو بھائیوں محمد احمد اور علی حسین میں جائیداد کے بٹوارے پر جھگڑا چل رہا تھا۔ ملزم علی حسین نے بھائی محمد احمد کو چھریاں مار… Continue 23reading لاہورمیں جائیداد کا تنازع، بیٹے نے ماں کو چھریاں مار کر قتل کردیا

جمعرات اور جمعہ چھٹی کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری

datetime 13  مارچ‬‮  2025

جمعرات اور جمعہ چھٹی کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری

کراچی (این این آئی) حکومت سندھ نے ہولی کے موقع پر ہندو ملازمین کیلئے 2روز کی چھٹی کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔رپورٹ کے مطابق نوٹیفکیشن کے مطابق ہندوں کے مذہبی تہوار ہولی کے موقع پر 13 اور 14 مارچ بروز جمعرات اور جمعہ سندھ میں ہندو ملازمین کی چھٹی ہوگی۔سینئر وزیر شرجیل… Continue 23reading جمعرات اور جمعہ چھٹی کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری

بچے کے قتل پر سزائےموت پانے والے 2 ملزمان 17 سال بعد بےگناہ قرار

datetime 13  مارچ‬‮  2025

بچے کے قتل پر سزائےموت پانے والے 2 ملزمان 17 سال بعد بےگناہ قرار

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے سزائے موت کے دو قیدیوں کو بری کردیا جن کے خلاف 17برس قبل 5سالہ بچے کے قتل کا الزام عائد کردیا گیا تھا اور عدالتوں سے سزائے موت سنائی گئی تھی۔رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس ہاشم خان کاکڑ کی سربراہی میں جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس… Continue 23reading بچے کے قتل پر سزائےموت پانے والے 2 ملزمان 17 سال بعد بےگناہ قرار

عمران ہاشمی نے شوٹنگ کے دوران میرے سلام تک کا جواب نہیں دیا تھا؛ جاوید شیخ

datetime 12  مارچ‬‮  2025

عمران ہاشمی نے شوٹنگ کے دوران میرے سلام تک کا جواب نہیں دیا تھا؛ جاوید شیخ

کراچی(این این آئی)جاوید شیخ ڈراما اور فلم میں یکساں مقبولیت رکھنے والے ورسٹائل اداکار ہیں جنھوں نے بھارت جاکر بھی فلموں میں کام بھی کیا۔ بالی ووڈ میں جاوید شیخ کا استقبال پرتپاک انداز میں کیا گیا تھا تاہم کچھ ناخوشگوار واقعات بھی رونما ہوئے جن پر اداکار نے لب کشائی کردی۔ ایک انٹرویو میں… Continue 23reading عمران ہاشمی نے شوٹنگ کے دوران میرے سلام تک کا جواب نہیں دیا تھا؛ جاوید شیخ

پراپرٹی ڈیلرز کے ذریعے بڑی تعداد میں ڈالرز کی بیرون ملک منتقلی کا انکشاف

datetime 12  مارچ‬‮  2025

پراپرٹی ڈیلرز کے ذریعے بڑی تعداد میں ڈالرز کی بیرون ملک منتقلی کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ متعدد رئیل اسٹیٹ ایجنٹس مبینہ طور پر ہنڈی اور حوالہ کے ذریعے دبئی میں ڈالر منتقل کر رہے ہیں تاکہ وہاں کی پراپرٹی مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی جا سکے۔ اس غیر قانونی طریقہ… Continue 23reading پراپرٹی ڈیلرز کے ذریعے بڑی تعداد میں ڈالرز کی بیرون ملک منتقلی کا انکشاف

132 ارب ڈالرز کا جھٹکا،ایلون مسک کے اثاثوں کو شدید نقصان

datetime 12  مارچ‬‮  2025

132 ارب ڈالرز کا جھٹکا،ایلون مسک کے اثاثوں کو شدید نقصان

واشنگٹن(این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر اور دنیا کے امیر ترین شخص، ایلون مسک کیلئے 2025 کا مالی سال کچھ زیادہ اچھا ثابت نہیں ہو رہا، رواں سال اب تک ان کی دولت میں 132 ارب ڈالرز کی کمی ہو چکی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 10 مارچ کو ٹیسلا کے حصص… Continue 23reading 132 ارب ڈالرز کا جھٹکا،ایلون مسک کے اثاثوں کو شدید نقصان

بازیاب مسافروں کو لے کر مال بردار ٹرین مچھ اسٹیشن پہنچ گئی

datetime 12  مارچ‬‮  2025

بازیاب مسافروں کو لے کر مال بردار ٹرین مچھ اسٹیشن پہنچ گئی

مچھ (این این آئی)سیکیورٹی فورسز کے بازیاب کروائے گئے 104 مسافروں کو لے کر مال بردار ٹرین مچھ ریلوے اسٹیشن پہنچ گئی ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے جعفر ایکسپریس کے 104 مسافروں کو دہشت گردوں سے بحفاظت بازیاب کروایا۔ ذرائع کے مطابق بازیاب کروائے جانے والوں میں 58 مرد، 31 عورتیں اور 15 بچے… Continue 23reading بازیاب مسافروں کو لے کر مال بردار ٹرین مچھ اسٹیشن پہنچ گئی

1 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 12,215