منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

شادی میں ناقص کھانا کھانے سے 200سے زائد افراد کی حالت غیر، متعدد کی تشویشناک

datetime 12  فروری‬‮  2025

شادی میں ناقص کھانا کھانے سے 200سے زائد افراد کی حالت غیر، متعدد کی تشویشناک

لاہور( این این آئی)شادی کی تقریب میں ناقص کھانا کھانے سے 200سے زائد افراد کی حالت غیر ہوگئی جن میں سے متعدد کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔لاہور کے علاقے خیابان امین کے رہائشی شہری سرفراز نے اپنی شادی کی تقریب کے لیے نجی مارکی ستوکتلہ میں بکنگ کروا رکھی تھی۔ تقریب میں مدعو کردہ… Continue 23reading شادی میں ناقص کھانا کھانے سے 200سے زائد افراد کی حالت غیر، متعدد کی تشویشناک

امارات، سعودیہ سمیت 7 ملکوں سے مزید 34 پاکستانی بے دخل

datetime 12  فروری‬‮  2025

امارات، سعودیہ سمیت 7 ملکوں سے مزید 34 پاکستانی بے دخل

کراچی(این این آئی)متحدہ عرب امارات، سعودی عرب سمیت 7 مختلف ملکوں سے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 34 پاکستانیوں کو بے دخل کرکے کراچی بھیجا گیا۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے 3 بلیک لسٹ سمیت 5 افراد کو بے دخل کیا گیا۔ متحدہ عرب امارات میں امیگریشن سے انکار کرکے ایک کو واپس… Continue 23reading امارات، سعودیہ سمیت 7 ملکوں سے مزید 34 پاکستانی بے دخل

راولپنڈی،17 سالہ طالبہ غیرت کے نام پر سسرکے ہاتھوں قتل

datetime 12  فروری‬‮  2025

راولپنڈی،17 سالہ طالبہ غیرت کے نام پر سسرکے ہاتھوں قتل

راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی میں 17 سالہ طالبہ کو ہونے والے سسر نے غیرت کے نام پر قتل کردیا۔پولیس کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ جاتلی کے علاقے سید کسراں میں 17 سالہ فرسٹ ایئر کی طالبہ کے قتل کا مقدمہ طالبہ کی والدہ، والد اور چچا کے بیانات قلم بند کرکے درج کرلیا گیا۔ مقدمہ قتل… Continue 23reading راولپنڈی،17 سالہ طالبہ غیرت کے نام پر سسرکے ہاتھوں قتل

12 سالہ گھریلو ملازمہ تشدد سے جاں بحق

datetime 12  فروری‬‮  2025

12 سالہ گھریلو ملازمہ تشدد سے جاں بحق

راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی کے علاقے اصغر مال میں تشدد کا شکار ہونے والی گھریلو ملازمہ علاج کے دوران دم توڑ گئی۔پولیس کے مطابق 12 سالہ ملازمہ اسپتال میں دورانِ علاج دم توڑ گئی، لڑکی کو تشویشناک حالت میں ہولی فیملی اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ بچی کے ہاتھ، پاؤں، چہرے اور سر پر تشدد کے… Continue 23reading 12 سالہ گھریلو ملازمہ تشدد سے جاں بحق

پنجاب میں ہزاروں بھرتیاں،جاب اوپن،جانیں تفصیلی رپورٹ میں کن کن محکموں میں کتنی آسامیاں آئی ہیں

datetime 11  فروری‬‮  2025

پنجاب میں ہزاروں بھرتیاں،جاب اوپن،جانیں تفصیلی رپورٹ میں کن کن محکموں میں کتنی آسامیاں آئی ہیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب کابینہ کے اہم فیصلے: رمضان پیکیج، کانسٹیبل بھرتیاں اور دیگر منصوبے منظور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں کئی اہم فیصلے کیے گئے، جن میں رمضان المبارک کے لیے خصوصی پیکیج، پولیس کانسٹیبلز کی بھرتی اور دیگر ترقیاتی منصوبے شامل ہیں۔ اجلاس میں ’نگہبان رمضان‘ اسکیم… Continue 23reading پنجاب میں ہزاروں بھرتیاں،جاب اوپن،جانیں تفصیلی رپورٹ میں کن کن محکموں میں کتنی آسامیاں آئی ہیں

8فروری کو احتجاج نہ کرنیوالے پی ٹی آئی ارکان کے نام عمران خان کو بھیجنے کا فیصلہ

datetime 11  فروری‬‮  2025

8فروری کو احتجاج نہ کرنیوالے پی ٹی آئی ارکان کے نام عمران خان کو بھیجنے کا فیصلہ

لاہور (این این آئی)چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ نے 8فروری کو احتجاج نہ کرنیوالے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کی رپورٹ بانی عمران خان کو پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق چیف آرگنائزر پنجاب نے 8فروری احتجاج سے متعلق رپورٹ مرتب کر لی ہے جن ٹکٹ ہولڈرز اور عہدیداران نے… Continue 23reading 8فروری کو احتجاج نہ کرنیوالے پی ٹی آئی ارکان کے نام عمران خان کو بھیجنے کا فیصلہ

پنجاب میں 6 ہزار کانسٹیبل کی آسامیاں

datetime 11  فروری‬‮  2025

پنجاب میں 6 ہزار کانسٹیبل کی آسامیاں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب کابینہ کے اہم فیصلے: رمضان پیکیج، کانسٹیبل بھرتیاں اور دیگر منصوبے منظور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں کئی اہم فیصلے کیے گئے، جن میں رمضان المبارک کے لیے خصوصی پیکیج، پولیس کانسٹیبلز کی بھرتی اور دیگر ترقیاتی منصوبے شامل ہیں۔ اجلاس میں ’نگہبان رمضان‘ اسکیم… Continue 23reading پنجاب میں 6 ہزار کانسٹیبل کی آسامیاں

سعودی عرب کی نئی حج پالیسی سامنے آگئی ،پاکستانی حجاج اب یہ کام نہیں کرسکیں

datetime 11  فروری‬‮  2025

سعودی عرب کی نئی حج پالیسی سامنے آگئی ،پاکستانی حجاج اب یہ کام نہیں کرسکیں

ریاض(این این آئی)حج 2025 کے سیزن کے لیے بچوں کو ساتھ لے جانے سے متعلق سعودی وزارت حج و عمرہ کا اہم اعلان سامنے آیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے بتایاکہ سعودی عرب نے 2025 کے حج سیزن کے دوران بچوں کو ساتھ لے جانے پر پابندی کا اعلان… Continue 23reading سعودی عرب کی نئی حج پالیسی سامنے آگئی ،پاکستانی حجاج اب یہ کام نہیں کرسکیں

جائیداد کے تنازع پر 2 سوتیلے بھائیوں نے ایک دوسرے کو مار ڈالا

datetime 11  فروری‬‮  2025

جائیداد کے تنازع پر 2 سوتیلے بھائیوں نے ایک دوسرے کو مار ڈالا

لاہور(این این آئی)لاہور کے سرحدی علاقے باٹا پور میں جائیداد کے تنازع پر 2 سوتیلے بھائیوں نے ایک دوسرے کو قتل کردیا۔پولیس نے بتایا کہ سوتیلے بھائیوں میں جائیداد کے بٹوارے پر جھگڑا ہوا تو دونوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دونوں مارے گئے۔ پولیس کے مطابق مقتولین میں 34 سالہ سیف اسلم… Continue 23reading جائیداد کے تنازع پر 2 سوتیلے بھائیوں نے ایک دوسرے کو مار ڈالا

1 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 12,181