اتوار‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2025 

عید الفطرکب ہو گی؟ماہرین فلکیات کی اہم پیشگوئی

datetime 7  مارچ‬‮  2025

عید الفطرکب ہو گی؟ماہرین فلکیات کی اہم پیشگوئی

لاہور ( این این آئی) ماہرین فلکیات نے عید الفطر 2025ء بارے پیش گوئی کر دی۔ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ رواں رمضان المبارک 29دنوں کا ہوگا جبکہ عید الفطر 31مارچ کو منائے جانے کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں 30مارچ کی شام کو عید الفطر کا چاند نظر آنے کا امکان… Continue 23reading عید الفطرکب ہو گی؟ماہرین فلکیات کی اہم پیشگوئی

مسجد سے لیپ ٹاپ چرانے والا ملزم گرفتار

datetime 7  مارچ‬‮  2025

مسجد سے لیپ ٹاپ چرانے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم ٹاؤن کے علاقے میں مسجد سے لیپ ٹاپ چوری کرنے والے ملزم فاروق عرف کمانڈو کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے اس واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ پولیس ٹیم کو فوری کارروائی کا حکم دیا۔… Continue 23reading مسجد سے لیپ ٹاپ چرانے والا ملزم گرفتار

سرکاری ملازمین کیلئے خو شخبری

datetime 7  مارچ‬‮  2025

سرکاری ملازمین کیلئے خو شخبری

اسلام آباد(این این آئی)فلکیاتی ماہرین کی جانب سے رواں برس رمضان المبارک کے 29 روزوں کی پیشگوئی کی گئی ہے جس کے باعث اس بار عیدالفطر پر 5 چھٹیوں کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ہر بار کی طرح اس بار بھی رمضان المبارک کے آغاز سے ہی عید الفطر کے چاند کے حوالے سے پیشگوئیاں… Continue 23reading سرکاری ملازمین کیلئے خو شخبری

میو ہسپتال کے ایم ایس کا وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے برطرفی کے حکم سے پہلے ہی مستعفی ہونے کا انکشاف

datetime 7  مارچ‬‮  2025

میو ہسپتال کے ایم ایس کا وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے برطرفی کے حکم سے پہلے ہی مستعفی ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے میو ہسپتال کے ناقص انتظامات پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) ڈاکٹر فیصل مسعود کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ تاہم، یہ بات سامنے آئی کہ ڈاکٹر فیصل مسعود پہلے ہی 12 فروری 2025 کو اپنے عہدے سے… Continue 23reading میو ہسپتال کے ایم ایس کا وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے برطرفی کے حکم سے پہلے ہی مستعفی ہونے کا انکشاف

پڑوسی کے گھر جانے پر باپ نے 5 سالہ بیٹی کو بے دردی سے قتل کر دیا

datetime 7  مارچ‬‮  2025

پڑوسی کے گھر جانے پر باپ نے 5 سالہ بیٹی کو بے دردی سے قتل کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت کی ریاست اتر پردیش میں ایک سفاک باپ نے اپنی 5 سالہ بیٹی کو بے رحمی سے قتل کر کے اس کی لاش کے ٹکڑے کر دیے، صرف اس لیے کہ وہ پڑوسی کے گھر گئی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملزم موہت نے دورانِ تفتیش ہوشربا انکشافات کیے۔ اس… Continue 23reading پڑوسی کے گھر جانے پر باپ نے 5 سالہ بیٹی کو بے دردی سے قتل کر دیا

40 لاکھ خاندانوں کو 5,5 ہزار روپے ملنا شروع، کیسے وصول ہونگے، طریقہ کار سامنے آگیا

datetime 7  مارچ‬‮  2025

40 لاکھ خاندانوں کو 5,5 ہزار روپے ملنا شروع، کیسے وصول ہونگے، طریقہ کار سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیرِاعظم شہباز شریف نے رمضان پیکیج 2025 کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 40 لاکھ مستحق خاندانوں، یعنی تقریباً 2 کروڑ افراد کو ڈیجیٹل والٹ کے ذریعے 5 ہزار روپے فی گھرانہ فراہم کیے جائیں گے۔ انہوں نے اس موقع پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سال رمضان… Continue 23reading 40 لاکھ خاندانوں کو 5,5 ہزار روپے ملنا شروع، کیسے وصول ہونگے، طریقہ کار سامنے آگیا

پنجاب میں نوجوانوں کیلئے انٹرن شپ کی رقم 60 ہزار کرنے کا اعلان

datetime 7  مارچ‬‮  2025

پنجاب میں نوجوانوں کیلئے انٹرن شپ کی رقم 60 ہزار کرنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام کی تقریب میں صوبائی وزیر کھیل پنجاب، ملک فیصل ایوب کھوکھر نے انٹرن شپ کے وظیفے میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے اسے 60 ہزار روپے کرنے کا عندیہ دیا۔ اس تقریب میں بڑی تعداد میں انٹرن شپ حاصل کرنے والے نوجوانوں نے شرکت کی۔وزیر کھیل پنجاب… Continue 23reading پنجاب میں نوجوانوں کیلئے انٹرن شپ کی رقم 60 ہزار کرنے کا اعلان

چھٹی کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری

datetime 7  مارچ‬‮  2025

چھٹی کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)رمضان المبارک کے دوران پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں ہفتے کے روز تعطیل کا اعلان کر دیا گیا، اس دن تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔محکمہ اسکول ایجوکیشن نے اساتذہ کے لیے رمضان المبارک میں نئی ہدایات جاری کر دی ہیں، جن کے تحت سرکاری اسکولوں میں ہفتے کی چھٹی دی گئی… Continue 23reading چھٹی کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری

بارشیں برسانے والا مغربی سسٹم ملک میں داخل، محکمہ موسمیات کا انتباہ جاری

datetime 7  مارچ‬‮  2025

بارشیں برسانے والا مغربی سسٹم ملک میں داخل، محکمہ موسمیات کا انتباہ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)جمعتہ المبارک کے دن ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے، جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے وقت سردی محسوس کی جا سکتی ہے۔گلگت بلتستان میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، اور بعض مقامات پر ہلکی بارش یا برفباری کا امکان ہے۔… Continue 23reading بارشیں برسانے والا مغربی سسٹم ملک میں داخل، محکمہ موسمیات کا انتباہ جاری

1 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 12,215