بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

پھوپھی نے 3 سالہ بھتیجی قتل کرکے لاش پھینک دی

datetime 27  جنوری‬‮  2026 |

گوجرانوالہ (این این آئی)تھانہ وزیر آباد کے علاقہ میں 3 سالہ بچی کے قتل کا ڈراپ سین ہو گیا۔پولیس حکام نے بتایا کہ تین سالہ عیشا کو اس کی پھوپھی نے گلہ دبا کر قتل کیا، پولیس نے ملزمہ عروج کو گرفتار کر لیا، ملزمہ عروج اپنی تین سالہ بھتیجی کی پرورش کر رہی تھی، ملزمہ نے اعتراف کیا کہ عیشا کی وجہ سے شادی میں تاخیر ہو رہی تھی۔

ملزمہ نے اعتراف جرم میں بتایا کہ عیشا کو گلہ دبا کر قتل کیا اور لاش کو پھنک دیا تھا، پولیس نے ملزمہ عروج کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…