پیر‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2025 

زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

datetime 4  مارچ‬‮  2025

زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

سوات (این این آئی)سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹرسکیل پر 4.1ریکارڈ کی گئی جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 204کلو میٹر تھی اور اس کا مرکز… Continue 23reading زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

ٹک ٹاک بناتے کمسن دوستوں کے ہاتھوں دوست قتل

datetime 4  مارچ‬‮  2025

ٹک ٹاک بناتے کمسن دوستوں کے ہاتھوں دوست قتل

مریدکے( این این آئی)مریدکے جی ٹی روڈ کی آبادی داوکی میں ٹک ٹاک بناتے کمسن دوستوں کے ہاتھوں دوست قتل ۔بتایا جاتا ہے گلی نمبر آٹھ داوکی میں ٹک ٹاک بناتے دوستوں آصف عاصم شفیق دانیال نے گولی مار کر جگری دوست اٹھارہ سالہ طلحہ کو مارڈالا پولیس نے مقتول طلحہ کیوالد ثنااللہ کی رپورٹ… Continue 23reading ٹک ٹاک بناتے کمسن دوستوں کے ہاتھوں دوست قتل

بیرون ملک سے جعلی دستاویزات پر کراچی لائے گئے بندر کسٹم حکام کیلئے درد سر بن گئے

datetime 4  مارچ‬‮  2025

بیرون ملک سے جعلی دستاویزات پر کراچی لائے گئے بندر کسٹم حکام کیلئے درد سر بن گئے

کراچی(این این آئی)جعلی دستاویزات پر جنوبی افریقا سے لائے گئے بندروں کو کسٹم حکام کی جانب سے کراچی ائیرپورٹ پر روکے رکھنے کے باعث نیا تنازع کھڑا ہوگیا جبکہ اس دوران 2 بندروں کی موت بھی ہوگئی۔کسٹمز حکام نے جنوری میں جعلی دستاویزات پر بیرون ملک سے کراچی لائے گئے 26 بندروں کو تحویل میں… Continue 23reading بیرون ملک سے جعلی دستاویزات پر کراچی لائے گئے بندر کسٹم حکام کیلئے درد سر بن گئے

ائیرلائن کا عملہ ائیرپورٹ سے غائب ہوگیا’مسافر خوار ہوگئے

datetime 4  مارچ‬‮  2025

ائیرلائن کا عملہ ائیرپورٹ سے غائب ہوگیا’مسافر خوار ہوگئے

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد سے دبئی جانے والی پرواز 7 گھنٹے گزرنے کے باوجود روانہ نہ ہوسکی۔ نیو اسلام آباد آیر پورٹ پر دبئی جانے والی نجی ائیر لائن کی پرواز نمبر پی اے 210 میں 7 گھنٹے تاخیر ہوگئی، پرواز سوا 2 بجے شیڈول تھی تاہم 7 گھنٹے گزرنے کے باوجود روانہ نہ… Continue 23reading ائیرلائن کا عملہ ائیرپورٹ سے غائب ہوگیا’مسافر خوار ہوگئے

300مریضوں کے ساتھ زیادتی کا مقدمہ، ڈاکٹر کا اعترافِ جرم

datetime 4  مارچ‬‮  2025

300مریضوں کے ساتھ زیادتی کا مقدمہ، ڈاکٹر کا اعترافِ جرم

پیرس(این این آئی )فرانس میں بچوں سمیت تقریبا 300 مریضوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے مقدمے کے ملزم سابق سرجن نے کہا ہے کہ وہ زیادتی چند واقعات کے اعتراف کے لیے تیارہیں۔فرانسیسی ٹی وی کے مطابق لے سکوارنیک نے تسلیم کیا ہے کہ انہوں نے جھوٹ بولا تھا۔ملزم نے تحقیق کاروں کی شہادت کے… Continue 23reading 300مریضوں کے ساتھ زیادتی کا مقدمہ، ڈاکٹر کا اعترافِ جرم

مریض کے پیٹ میں چھ سال سے موجود موبائل فون نکال لیا گیا

datetime 4  مارچ‬‮  2025

مریض کے پیٹ میں چھ سال سے موجود موبائل فون نکال لیا گیا

قاہرہ(این این آئی)مصرمیں ایک مریض کے پیٹ میں موجود موبائل فون چھ سال کے بعد بالآخر نکال لیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ عجیب وغریب واقعہ مصر میں پیش آیا جہاں منصورہ یونیورسٹی کے انٹرنل میڈیسن سپیشلائزڈ ہسپتال کی ایک طبی ٹیم ایک مریض کے پیٹ سے موبائل فون نکالا۔ یہ موبائل فون پورے 6 سال… Continue 23reading مریض کے پیٹ میں چھ سال سے موجود موبائل فون نکال لیا گیا

پنجاب کے طلباء کیلئے خوشخبری، انتظار کی گھڑیاں ختم، لیپ ٹاپ سکیم کا اعلان کر دیا گیا

datetime 4  مارچ‬‮  2025

پنجاب کے طلباء کیلئے خوشخبری، انتظار کی گھڑیاں ختم، لیپ ٹاپ سکیم کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (ا ین این آئی)پنجاب کے طلباء کیلئے خوشخبری، انتظار کی گھڑیاں ختم، وزیر اعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ سکیم کا اعلان کر دیا گیا۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے لیپ ٹاپ سکیم کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت 1,10,000 طلبہ میں جدید ترین… Continue 23reading پنجاب کے طلباء کیلئے خوشخبری، انتظار کی گھڑیاں ختم، لیپ ٹاپ سکیم کا اعلان کر دیا گیا

محکمہ موسمیات نے موسم سے متعلق نئی پیشگوئی کر دی

datetime 4  مارچ‬‮  2025

محکمہ موسمیات نے موسم سے متعلق نئی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور بلند مقامات پر برفباری کی پیشگوئی کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق، ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، تاہم بعض مقامات پر بارش اور برفباری متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے موسم سے متعلق نئی پیشگوئی کر دی

شیر افضل مروت کو دوسری سیاسی جماعت میں شمولیت کی دعوت

datetime 4  مارچ‬‮  2025

شیر افضل مروت کو دوسری سیاسی جماعت میں شمولیت کی دعوت

لاہور( این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( نظریاتی)اختر اقبال ڈار نے شیر افضل مروت کو اپنی جماعت میں شمولیت کی دعوت دیدی۔اختر اقبال ڈار نے کہا کہ شیر افضل مروت پی ٹی آئی(نظریاتی )میں شامل ہو کر سیاست کریں۔ انہوںنے کہا کہ تحریک انصاف میں ایک ڈکٹیٹر اپنے علاوہ کسی کی مقبولیت کو برداشت… Continue 23reading شیر افضل مروت کو دوسری سیاسی جماعت میں شمولیت کی دعوت

1 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 12,216