منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ، دْلہا دْلہن جاں بحق

datetime 3  فروری‬‮  2025

باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ، دْلہا دْلہن جاں بحق

ساہیوال(این این آئی)ساہیوال میں باراتیوں کی گاڑی کو ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں دْلہا اور دْلہن جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق ساہیوال میں قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں باراتیوں کی گاڑی درخت سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں دْلہا اور دْلہن جاں بحق اور 9 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس نے بتایاکہ… Continue 23reading باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ، دْلہا دْلہن جاں بحق

امریکی خاتون کے ہیموگلوبن میں کمی، جناح اسپتال میں زیر علاج

datetime 3  فروری‬‮  2025

امریکی خاتون کے ہیموگلوبن میں کمی، جناح اسپتال میں زیر علاج

کراچی(این این آئی)پاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی آنے والی امریکی خاتون جناح اسپتال میں زیر علاج ہے، خاتون کے ابتک لیے گئے ٹیسٹ میں ہیموگلوبن کی کمی آئی ہے۔امریکی خاتون جناح اسپتال کے شعبہ نفسیات کے اسپیشل وارڈ میں زیرِ علاج ہیں۔اسپتال زرائع کے مطابق خاتون کی رپورٹ میں ہیموگلوبن کی سطح کم آئی… Continue 23reading امریکی خاتون کے ہیموگلوبن میں کمی، جناح اسپتال میں زیر علاج

شوہرکاگردہ فروخت کر کے بیوی آشنا کے ساتھ فرار

datetime 3  فروری‬‮  2025

شوہرکاگردہ فروخت کر کے بیوی آشنا کے ساتھ فرار

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست مغربی بنگال میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر اپنے شوہر کو 10 لاکھ روپے میں گردہ بیچنے پر مجبور کیا اور بعد میں محبوب کے ساتھ رقم لے کر فرار ہو گئی۔ بھارتی کے مطابق یہ واقعہ ہاوڑہ ضلع کے سانکریل علاقے کا ہے جہاں خاتون نے بیٹی… Continue 23reading شوہرکاگردہ فروخت کر کے بیوی آشنا کے ساتھ فرار

محبت کی خاطر کراچی آنے والی امریکی خاتون جناح اسپتال کے نفسیاتی وارڈ میں داخل

datetime 3  فروری‬‮  2025

محبت کی خاطر کراچی آنے والی امریکی خاتون جناح اسپتال کے نفسیاتی وارڈ میں داخل

کراچی(این این آئی)اپنے شوہر کی تلاش میں کراچی آنے والی امریکی خاتون کو جناح اسپتال کے نفسیاتی وارڈ میں داخل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی خاتون انیجا کو جناح اسپتال کراچی کے شعبہ نفسیات کے خصوصی وارڈ میں داخل کرایا گیا ہے، جہاں ان کی نگرانی کے لیے جے پی ایم سی کی سیکیورٹی اور… Continue 23reading محبت کی خاطر کراچی آنے والی امریکی خاتون جناح اسپتال کے نفسیاتی وارڈ میں داخل

بیٹے نے دوسری شادی کرنے پر والدہ کیساتھ مل کر باپ کو قتل کر دیا

datetime 3  فروری‬‮  2025

بیٹے نے دوسری شادی کرنے پر والدہ کیساتھ مل کر باپ کو قتل کر دیا

چونیاں(این این آئی)چونیاں تھانہ آلہ آباد کی حدود میں سوتیلے بیٹے نے باپ کو والدہ کے ساتھ دوسری شادی کرنے پر فائرنگ کرکے قتل کر دیا اورموقع سے فرار ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق چونیاں تھانہ آلہ آباد کی پل ڈینگی کے قریب سوتیلے بیٹے نے باپ کو فائرنگ کرکے قتل دیا ، قاتل بیٹے کو ماں… Continue 23reading بیٹے نے دوسری شادی کرنے پر والدہ کیساتھ مل کر باپ کو قتل کر دیا

فالج زدہ لڑکی سے جعلی پیر کی زیادتی

datetime 2  فروری‬‮  2025

فالج زدہ لڑکی سے جعلی پیر کی زیادتی

ملتان(این این آئی)ملتان میں فالج سے متاثرہ لڑکی کو جعلی پیر نے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔اس حوالے سے پولیس نے بتایاکہ لڑکی کا والد فالج سے متاثرہ بیٹی کو دم کروانے کیلئے پیر کو گھر لایا تھا جس نے بیمار لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ملزم اپنے جرم کے… Continue 23reading فالج زدہ لڑکی سے جعلی پیر کی زیادتی

بھائیوں نے ٹک ٹاک بنانے پر بہن کی جان لے لی

datetime 2  فروری‬‮  2025

بھائیوں نے ٹک ٹاک بنانے پر بہن کی جان لے لی

جہلم(این این آئی)جہلم میں ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پر20 سالہ لڑکی کو بھائیوں نے بے دردی سے قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق مذکورہ واقعہ تھانہ چوٹالہ کی حدود ڈھوک کوریاں میں پیش آیا، جہاں انساساجد نامی لڑکی کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کے بھائیوں نے اسے ٹک ٹاک بنانے… Continue 23reading بھائیوں نے ٹک ٹاک بنانے پر بہن کی جان لے لی

سرکاری کالج کا سپرنٹنڈنٹ فیس کے 9لاکھ روپے لیکر فرار

datetime 1  فروری‬‮  2025

سرکاری کالج کا سپرنٹنڈنٹ فیس کے 9لاکھ روپے لیکر فرار

کراچی (این این آئی)کراچی میں گورنمنٹ کالج کا سپرنٹنڈنٹ فیس کی مد میں لیے گئے لاکھوں روپے لے کر فرار ہو گیا۔کراچی کے علاقے ناظم آباد میں گورنمنٹ کالج فار ویمن کا سپرنٹنڈنٹ طالبات کی فیس کی مد میں وصول کیے گئے 9 لاکھ روپے لے کر فرار ہوا ہے۔ کالج پرنسپل کے مطابق سپرنٹنڈنٹ… Continue 23reading سرکاری کالج کا سپرنٹنڈنٹ فیس کے 9لاکھ روپے لیکر فرار

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخواہ نے استعفیٰ دے دیا

datetime 1  فروری‬‮  2025

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخواہ نے استعفیٰ دے دیا

پشاور (این این آئی)ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخواہ عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخواہ سید کوثر علی شاہ نے اپنا استعفا وزیراعلی خیبر پختونخواہ کو بھجوادیا۔ کوثر علی شاہ نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن نے میرے ساتھ امتیازی سلوک کیا، سیاسی جماعت سے وابستگی کی بنیاد پر میرے ساتھ امتیازی سلوک… Continue 23reading ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخواہ نے استعفیٰ دے دیا

1 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 12,182