کارکن ثابت قدم رہیں، بانی کی رہائی قریب ہے، بیرسٹر سیف
پشاور (این این آئی)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ کارکن ثابت قدم رہیں بانی پی ٹی آئی کی رہائی قریب ہے۔پشاور سے جاری بیان میں بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور فرنٹ لائن سے احتجاج کو لیڈ کررہے ہیں، وہ خراج تحسین کے… Continue 23reading کارکن ثابت قدم رہیں، بانی کی رہائی قریب ہے، بیرسٹر سیف