اوکاڑہ پولیس نے نوجوان کیساتھ زیادتی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا
اوکاڑہ (این این آئی)ضلع اوکاڑہ میں 18 سالہ نوجوان کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔رپورٹ کے مطابق اوکاڑہ پولیس نے نوجوان کیساتھ زیادتی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا، بیوہ خاتون کی درخواست پر صدر رینالہ خورد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہو ئے ملزمان کو گرفتار کیا۔پولیس نے بتایا کہ زیادتی میں ملوث ملزمان ملزمان ساقب اور عبدالباسط گرفتار کرلیے گئے جبکہ اوکاڑہ پولیس کی جنسی جرائم کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہے۔
18 سالہ نوجوان کے ساتھ اجتماعی زیادتی ، مقدمہ درج
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں کیلئے اہم اعلان
-
راولپنڈی مری روڈ پر شہری کو گاڑی سے گھسیٹنے کا ڈراپ سین، پولیس تحقیقات میں اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
”پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی“ آئی ایم ایف کو منالیا، وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اعلان
-
لاہور میں غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی، میڈیکل رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
-
یکم جولائی 2027 سے گیس سلیب ختم، یکساں ٹیرف کے نفاذ کی تیاری مکمل
-
پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم
-
ایرانی ریال کے پاکستانی روپے میں ریٹ نے سب کو حیران کردیا، نئی قیمت سامنے آگئی
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
-
اجتماعی زیادتی کا شکار غیرملکی خاتون کی پنجاب اسمبلی میں موجودگی کی تصاویر سامنے اگئیں، تحقیقات میں...
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی گراوٹ آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی



















































