جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

گھریلو تنازعہ پر سسرالیوں نے بہوکو زندہ جلا دیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2024

گھریلو تنازعہ پر سسرالیوں نے بہوکو زندہ جلا دیا

ساہیوال (این این آئی)ساہیوال میں گھریلو تنازعہ پر سسرالیوں نے بیٹی کے سامنے بہو کو آگ لگا کرقتل کردیا، وزیراعلی پنجاب مریم نوازنے واقعہ کانوٹس لے کر ریجنل پولیس آفیسرسے رپورٹ طلب کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق ساہیوال کے نواحی گائوں آر 108، سیون میں ایک بچی کی ماں ام کلثوم کوسسرالیوں نے گھریلو تنازعہ پر… Continue 23reading گھریلو تنازعہ پر سسرالیوں نے بہوکو زندہ جلا دیا

کرم ،فائرنگ واقعات میں مزید 30افراد جاں بحق ،50زخمی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2024

کرم ،فائرنگ واقعات میں مزید 30افراد جاں بحق ،50زخمی

کرم (این این آئی)کرم میں فائرنگ واقعات میں مزید 30افراد جاں بحق ،50زخمی ہو گئے تین روز کے دوران فائرنگ کے مختلف واقعات میں 75افراد جاں بحق 80زخمی ہو گئے ہیں ۔پولیس اور ہسپتال ذرائع کے مطابق ضلع کرم میں گزشتہ رات سے فائرنگ کے تازہ واقعات میں مختلف علاقوں بگن ، علیزئی بالشخیل ،… Continue 23reading کرم ،فائرنگ واقعات میں مزید 30افراد جاں بحق ،50زخمی

جماعت اسلامی نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے حق کی حمایت کر دی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2024

جماعت اسلامی نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے حق کی حمایت کر دی

لاہور ( این این آئی)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم تھری امن و امان کے قیام اور عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہوگئی، پی پی اور (ن) لیگ میں نورا کشتی کو سندھ سمیت پورے ملک کے عوام خوب سمجھتے ہیں، پی پی کی عوامی حمایت ختم… Continue 23reading جماعت اسلامی نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے حق کی حمایت کر دی

آئین میں دیا گیا پرامن احتجاج کا حق ٹائوٹوں کی مرضی سے غصب نہیں کیا جا سکتا،پی ٹی آئی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2024

آئین میں دیا گیا پرامن احتجاج کا حق ٹائوٹوں کی مرضی سے غصب نہیں کیا جا سکتا،پی ٹی آئی

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ آئین میں دیا گیا پرامن احتجاج کا حق ٹائوٹوں کی مرضی سے غصب نہیں کیا جا سکتا، چڑیا گھر کا زبان دراز بجو اپنے لئے کسی ایک کا انتخاب کرے، خواہش کا احترام کریں گے۔ فیصل واوڈا کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے… Continue 23reading آئین میں دیا گیا پرامن احتجاج کا حق ٹائوٹوں کی مرضی سے غصب نہیں کیا جا سکتا،پی ٹی آئی

گنڈاپور باقاعدہ سٹرٹیجی کے تحت لوگوں کو مروانا چاہتے ہیں، خواجہ آصف

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2024

گنڈاپور باقاعدہ سٹرٹیجی کے تحت لوگوں کو مروانا چاہتے ہیں، خواجہ آصف

سیالکوٹ (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور باقاعدہ سٹرٹیجی کے تحت لوگوں کو مروانا چاہتے ہیں، یہ چاہتے ہیں لاشیں لے کر خیبرپختونخوا جائیں اور مسئلہ بنائیں۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہاکہ 24نومبر کے حوالے سے حکومت نے اپنا لائحہ عمل… Continue 23reading گنڈاپور باقاعدہ سٹرٹیجی کے تحت لوگوں کو مروانا چاہتے ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد، پی ٹی آئی کے چھپے 200کارکن گرفتار، اسلحہ برآمد کرلیا گیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2024

اسلام آباد، پی ٹی آئی کے چھپے 200کارکن گرفتار، اسلحہ برآمد کرلیا گیا

اسلا م آباد (این این آئی) اسلا م آباد پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران پی ٹی آئی کے چھپے ہوئے 200 کارکن گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق 24نومبر کے احتجاج سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری ہیں۔ گزشتہ شب اسلام آباد پولیس کی 27ٹیموں… Continue 23reading اسلام آباد، پی ٹی آئی کے چھپے 200کارکن گرفتار، اسلحہ برآمد کرلیا گیا

حکومت سے مذاکرات بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے بعد ہونگے،وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2024

حکومت سے مذاکرات بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے بعد ہونگے،وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور(این این آئی)وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ حکومت سے مذاکرات کا آغاز بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے بعد ہو گا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا جو حکم ملا ہے اس پر ہر صورت میں عمل کروں گا،… Continue 23reading حکومت سے مذاکرات بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے بعد ہونگے،وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا

پی ٹی آئی آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے بشری بی بی کا بیان ڈیلیٹ کردیا گیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2024

پی ٹی آئی آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے بشری بی بی کا بیان ڈیلیٹ کردیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے بیان پر وزرا کی جانب سے شدید ردعمل کا سامنا کرنے کے بعد پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ سے ٹوئٹ حذف کردی گئی۔واضح رہے کہ اس معاملے پر پی ٹی آئی کی قیادت نے بشریٰ بی بی کے بیان سے خود کو الگ کرنے… Continue 23reading پی ٹی آئی آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے بشری بی بی کا بیان ڈیلیٹ کردیا گیا

نوکری و نکاح کا جھانسہ دیکر لڑکی سے زیادتی، نجی اکیڈمی کا مالک گرفتار

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2024

نوکری و نکاح کا جھانسہ دیکر لڑکی سے زیادتی، نجی اکیڈمی کا مالک گرفتار

اوکاڑہ (این این آئی)اوکاڑہ میں نجی اکیڈمی میں ٹیچرزکی نوکری لینے آنے والی لڑکی کو مالک اکیڈمی نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ملزم نوکری و نکاح کا جھانسہ دیکر لڑکی کو ایک کمرے میں بند کر کے تین روز تک زیادتی کا نشانہ بناتارہا۔ پولیس نے نجی اکیڈمی کیاونرملزم کوگرفتار کرلیا ہے۔ ملزم اسلام بھٹی… Continue 23reading نوکری و نکاح کا جھانسہ دیکر لڑکی سے زیادتی، نجی اکیڈمی کا مالک گرفتار

Page 44 of 12107
1 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 12,107