جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

بارات کی شکل میں اسلام آباد جانیوالے پی ٹی آئی کارکنان گرفتار

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2024

بارات کی شکل میں اسلام آباد جانیوالے پی ٹی آئی کارکنان گرفتار

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد سے بارات کی شکل میں اسلام آباد جانیوالے پی ٹی آئی کے 27کارکنوں کو سرگودھا روڈ پولیس نے گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق کارکنوں نے گاڑیوں کو پھولوں سے سجایا ہوا تھا، ایک شخص کو دلہا بنا کر اس کی گاڑی فرنٹ پر رکھی ہوئی تھی۔پولیس نے مشکوک جانتے… Continue 23reading بارات کی شکل میں اسلام آباد جانیوالے پی ٹی آئی کارکنان گرفتار

پی ٹی آئی احتجاج کے دوران تشدد سے پنجاب پولیس کا کانسٹیبل شہید

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2024

پی ٹی آئی احتجاج کے دوران تشدد سے پنجاب پولیس کا کانسٹیبل شہید

لاہور (این این آئی)پی ٹی آئی کے کارکنان احتجاج کے دوران ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر حملہ آور ہو گئے، پرتشدد حملوں میں پنجاب پولیس کے کانسٹیبل مبشر سر پر چوٹ کے باعث شہید ہو گئے۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق احتجاج کی آڑ میں شرپسندوں نے پولیس اہلکار پر حملہ کر دیا، کانسٹیبل مبشر… Continue 23reading پی ٹی آئی احتجاج کے دوران تشدد سے پنجاب پولیس کا کانسٹیبل شہید

کشتی الٹنےسے ایک ہی خاندان کے 6 افراد ڈوب گئے

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2024

کشتی الٹنےسے ایک ہی خاندان کے 6 افراد ڈوب گئے

کراچی(این این آئی)کشتی ڈوبنے کے واقعے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد ڈوب گئے۔اطلاعات کے مطابق ابراہیم حیدری کے قریب کشتی الٹنے کا واقعہ پیش آیا، جس میں چھ افراد ڈوب گئے، جن میں سے ایک شخص جاں بحق جب کہ 2 کو ریسکیو کرلیا گیا اور دیگر کی تلاش جاری ہے۔ ماہی گیروں… Continue 23reading کشتی الٹنےسے ایک ہی خاندان کے 6 افراد ڈوب گئے

بشری بی بی یہ جنگل کا قانون نہیں تم سلطانہ ڈاکو بن کر اپنے شوہر کو چھڑوا کر لے جائو گی’عظمیٰ بخاری

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2024

بشری بی بی یہ جنگل کا قانون نہیں تم سلطانہ ڈاکو بن کر اپنے شوہر کو چھڑوا کر لے جائو گی’عظمیٰ بخاری

لاہور( این این آئی)وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ تحریک فساد نے پولیس اہلکار مبشر کو شہید کر دیا جبکہ 70 پولیس اہلکار شدید زخمی ہیں،بشری بی بی یہ جنگل کا قانون نہیں کہ تم سلطانہ ڈاکو بن کر اپنے شوہر کو چھڑوا کر لے جائو گی،بشری بی بی ریاست پر حملہ… Continue 23reading بشری بی بی یہ جنگل کا قانون نہیں تم سلطانہ ڈاکو بن کر اپنے شوہر کو چھڑوا کر لے جائو گی’عظمیٰ بخاری

ملتان،مریضوں میں ایڈز منتقلی کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2024

ملتان،مریضوں میں ایڈز منتقلی کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

ملتان (این این آئی)ملتان کے نشتر ہسپتال کے ڈائیلسز یونٹ سے مریضوں میں ایڈز منتقلی پر پولیس کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی۔پولیس حکام کے مطابق ڈائیلسز کے ریکارڈ میں رد و بدل اور بوگس رپورٹس کے شواہد ملے ہیں۔تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی کہ ڈائیلسز یونٹ میں 25 مریضوں میں ایڈز منتقلی کی… Continue 23reading ملتان،مریضوں میں ایڈز منتقلی کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

پی ٹی آئی احتجاج، اسلام آباد، راولپنڈی میں راستے دوسرے روز بھی بند

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2024

پی ٹی آئی احتجاج، اسلام آباد، راولپنڈی میں راستے دوسرے روز بھی بند

اسلام آباد(این این آئی) پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی اسلام آباد میں راستے دوسرے روز بھی بند رہے۔راولپنڈی کو اسلام آباد سے ملانے والے راستے مسلسل دوسرے روز بھی بند رہے، میٹرو بس سروس معطل رہی، جڑواں شہروں اور مری میں تمام تعلیمی ادارے بھی بند رہے۔ اسلام آباد میں ہزاروں سیکیورٹی… Continue 23reading پی ٹی آئی احتجاج، اسلام آباد، راولپنڈی میں راستے دوسرے روز بھی بند

راستے بند، نواز شریف بذریعہ ہیلی کاپٹر مری پہنچ گئے

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2024

راستے بند، نواز شریف بذریعہ ہیلی کاپٹر مری پہنچ گئے

مری (این این آئی)حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف بذریعہ ہیلی کاپٹر مری پہنچ گئے۔نواز شریف راستے بند ہونے کی وجہ سے بذریعہ ہیلی کاپٹر اسلام آباد سے گھڑیال ہیلی پیڈ پہنچے۔ن لیگ کے صدر گھڑیال ہیلی پیڈ سے کشمیر پوائنٹ اپنی رہائش گاہ پر پہنچ گئے ہیں، وزیراعلیٰ… Continue 23reading راستے بند، نواز شریف بذریعہ ہیلی کاپٹر مری پہنچ گئے

پی ٹی آئی کا احتجاج،شرپسندوں کیلئے اسلام آباد میں سی آئی اے بلڈنگ سب جیل قرار

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2024

پی ٹی آئی کا احتجاج،شرپسندوں کیلئے اسلام آباد میں سی آئی اے بلڈنگ سب جیل قرار

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے سیکٹر آئی 9 میں موجود کرائم انٹیلی جنس ایجنسی(سی آئی اے) کی بلڈنگ کو سب جیل قرار دے دیا ہے۔چیف کمشنر اسلام آباد نے وزارت داخلہ کی منظوری سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سی آئی اے کی بلڈنگ کو آرٹیکل پریزنرز ایکٹ 1894… Continue 23reading پی ٹی آئی کا احتجاج،شرپسندوں کیلئے اسلام آباد میں سی آئی اے بلڈنگ سب جیل قرار

پاکستان بھر میں انٹرنیٹ اور موبائل ڈیٹا سروس دوسرے دن بھی متاثر،واٹس ایپ صارفین کو مشکلات کا سامنا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2024

پاکستان بھر میں انٹرنیٹ اور موبائل ڈیٹا سروس دوسرے دن بھی متاثر،واٹس ایپ صارفین کو مشکلات کا سامنا

کراچی(این این آئی)پاکستان بھر میں انٹرنیٹ اور موبائل ڈیٹا سروس دوسرے دن پیرکوبھی متاثر رہی، جس سے واٹس ایپ صارفین کو شدید پریشانی کا سامناکرناپڑا۔تفصیلات کے مطابق ملک کے کئی شہروں میں موبائل ڈیٹا سروس متاثر ہے، راولپنڈی اور اسلام آباد میں انٹرنیٹ سروس معطل جبکہ پشاور دیگر شہروں میں موبائل انٹرنیٹ سروس جزوی متاثر… Continue 23reading پاکستان بھر میں انٹرنیٹ اور موبائل ڈیٹا سروس دوسرے دن بھی متاثر،واٹس ایپ صارفین کو مشکلات کا سامنا

Page 42 of 12107
1 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 12,107