ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کارکنوں پر بغاوت اور دہشتگردی کا مقدمہ

عمران خان
عمران خان
datetime 6  اکتوبر‬‮  2024

عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کارکنوں پر بغاوت اور دہشتگردی کا مقدمہ

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں احتجاج کے تناظر میں مختلف تھانوں میں بانی پی ٹی آئی عمران خان ،مرکزی قیادت سمیت کارکنوں کے خلاف 22مقدمات درج کرلیے گئے، تھانہ اسلامپورہ میں ریاست کے خلاف بغاوت، دہشتگردی ،اقدام قتل اور دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا۔ایف آئی آر میں… Continue 23reading عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کارکنوں پر بغاوت اور دہشتگردی کا مقدمہ

ناراض بیوی نہ مانی، باپ کی 3 بچوں سمیت درخت پر لٹک کر مبینہ خودکشی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2024

ناراض بیوی نہ مانی، باپ کی 3 بچوں سمیت درخت پر لٹک کر مبینہ خودکشی

عمرکوٹ(این این آئی)عمرکوٹ میں دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، کوہلی برادری سے تعلق رکھنے والے کسان اور اس کے تین بچوں کی لاشیں آم کے درختوں سے لٹکتی ملیں ہیں۔پولیس حکام کے مطابق شگن نے ناراض بیوی کو سسرال سے گھر واپس لانے میں ناکامی پر بچوں کو مار کر خودکشی کی۔… Continue 23reading ناراض بیوی نہ مانی، باپ کی 3 بچوں سمیت درخت پر لٹک کر مبینہ خودکشی

گھریلوملازم نے کزن سے شادی نہ کرنے دینے پر خاتون کو قتل کر دیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2024

گھریلوملازم نے کزن سے شادی نہ کرنے دینے پر خاتون کو قتل کر دیا

چنیوٹ (این این آئی)چنیوٹ کے علاقے جامعہ آباد میں گھریلو ملازم نے تیز دھار آلے سے خاتون کو قتل کر دیا۔چنیوٹ پولیس کے مطابق مزاحمت پر مقتولہ کی بھانجی بھی زخمی ہو گئی۔پولیس نے بتایا کہ ملزم مقتولہ کی کزن سے شادی کرنا چاہتا تھا جس کا انکار کیا گیا۔پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج… Continue 23reading گھریلوملازم نے کزن سے شادی نہ کرنے دینے پر خاتون کو قتل کر دیا

فیض آباد، پولیس پر پتھراؤ میں ملوث17 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور

datetime 5  اکتوبر‬‮  2024

فیض آباد، پولیس پر پتھراؤ میں ملوث17 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور

راولپنڈی (این این آئی)عدالت نے فیض آباد میں پولیس پر پتھراؤ کرنے کے الزام میں گرفتار 17 ملزمان کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔تھانہ صادق آباد پولیس نے گرفتار سترہ مظاہرین کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا، ملزمان میں مرزا دانیال، محمد رمضان، شیخ وقار، مبشر اور خرم ، سید حیدر، ثقلین،… Continue 23reading فیض آباد، پولیس پر پتھراؤ میں ملوث17 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور

وفاقی دارالحکومت میں غیر قانونی اجتماع کی اجازت نہیں دی جا ئیگی ، اسلام آباد ہائیکورٹ

datetime 5  اکتوبر‬‮  2024

وفاقی دارالحکومت میں غیر قانونی اجتماع کی اجازت نہیں دی جا ئیگی ، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں غیر قانونی اجتماع کی اجازت نہیں دی جائیگی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے تاجروں کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا جس میں کہا گیا کہ یقینی بنایا جائے کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی… Continue 23reading وفاقی دارالحکومت میں غیر قانونی اجتماع کی اجازت نہیں دی جا ئیگی ، اسلام آباد ہائیکورٹ

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو غیر قانونی طور پر گرفتار کرلیا گیا ، عمر ایوب کا دعویٰ ،سر کاری ذرائع کی تردید

datetime 5  اکتوبر‬‮  2024

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو غیر قانونی طور پر گرفتار کرلیا گیا ، عمر ایوب کا دعویٰ ،سر کاری ذرائع کی تردید

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو غیر قانونی طور پر گرفتار کرلیا گیا جبکہ علی امین گنڈاپور کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔ سرکاری نشریاتی ادارے پی ٹی وی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے… Continue 23reading وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو غیر قانونی طور پر گرفتار کرلیا گیا ، عمر ایوب کا دعویٰ ،سر کاری ذرائع کی تردید

گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو تشدد کرکے قتل کردیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2024

گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو تشدد کرکے قتل کردیا

لاہور(این این آئی)لاہور میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو تشدد کرکے قتل کردیا۔پولیس کے مطابق غازی آباد تاجپورہ محمد علی بازار کے قریب گھریلو جھگڑے پر ملزم یاسر نے اپنی بیوی کو قتل کر دیا۔ مقتولہ کی شناخت 28 سالہ رباب بی بی کے نام سے ہوئی۔ پولیس اور فرانزک ٹیم نے شواہد… Continue 23reading گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو تشدد کرکے قتل کردیا

حکومت نے دیت کی رقم میں بڑا اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری

datetime 5  اکتوبر‬‮  2024

حکومت نے دیت کی رقم میں بڑا اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے دیت کی رقم بڑھانے سے متعلق فیصلہ کرلیا گیا۔رپورٹ کے مطابق حکومت نے دیت کی رقم 20 فیصد اضافے سے 81 لاکھ روپے مقرر کردی ہے۔رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ نے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں بتایا کہ حکومت نے 1860 کے پاکستان پینل کوڈ (پی پی سی)… Continue 23reading حکومت نے دیت کی رقم میں بڑا اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ و عظمی خان کی بازیابی کیلئے بیلف مقرر

datetime 5  اکتوبر‬‮  2024

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ و عظمی خان کی بازیابی کیلئے بیلف مقرر

اسلام آباد (این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور ڈاکٹر عظمیٰ خان کی بازیابی کے لیے بیلف مقرر کر دیا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے خالد یوسف چوہدری کی درخواست پر سماعت کی جس کے دوران درخواست گزار وکیل فیصل فرید چوہدری پیش… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ و عظمی خان کی بازیابی کیلئے بیلف مقرر

Page 41 of 12038
1 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 12,038