اسلام آباد،9 مئی مقدمے میں 10پی ٹی آئی کارکنوں کو چار چار سال قید کا حکم
اسلام آباد (این این آئی)انسداد دہشت گردی عدالت نے 9مئی کے پہلے مقدمے میں پی ٹی آئی کے 10کارکنوں کو 4،4سال قید کی سزا سناتے ہوئے جیل بھیج دیا۔انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے 9مئی بارے درج پہلے مقدمہ میں پی ٹی آئی کارکنان کی سزا کا 15صفحات پر… Continue 23reading اسلام آباد،9 مئی مقدمے میں 10پی ٹی آئی کارکنوں کو چار چار سال قید کا حکم