جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

پی ٹی آئی کا 24 نومبر کے احتجاج پر نظر رکھنے کیلئے مانیٹرنگ یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2024

پی ٹی آئی کا 24 نومبر کے احتجاج پر نظر رکھنے کیلئے مانیٹرنگ یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے 24 نومبر کو احتجاج کے تمام امور پر نظر رکھنے کے لیے مانیٹرنگ یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ پنجاب سے قافلوں کے لیے 10 رکنی مانیٹرنگ کمیٹی بنا دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کا مانیٹرنگ یونٹ قیادت کو تمام قافلوں کی… Continue 23reading پی ٹی آئی کا 24 نومبر کے احتجاج پر نظر رکھنے کیلئے مانیٹرنگ یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ

بیوی کو منانے کیلئے جانیوالے نوجوان کو سسرالیوں نے جلا دیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2024

بیوی کو منانے کیلئے جانیوالے نوجوان کو سسرالیوں نے جلا دیا

ٹھل(این این آئی)ٹھل کے علاقے گڑھی حسن میں نوجوان پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جھلس کر شدید زخمی ہونے والے نوجوان علی محمد سرکی نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں تڑپ تڑپ کر جان دیدی۔گذشتہ رات سسرالیوں نے مبینہ طور پر پیٹرول چھڑک کر نوجوان کو آگ لگائی… Continue 23reading بیوی کو منانے کیلئے جانیوالے نوجوان کو سسرالیوں نے جلا دیا

بانی پی ٹی آئی کا ٹارگٹ آزادی نہیں، چاہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ پھر بیٹا بنالے ، خواجہ آصف

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2024

بانی پی ٹی آئی کا ٹارگٹ آزادی نہیں، چاہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ پھر بیٹا بنالے ، خواجہ آصف

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور جو کچھ کرتے ہیں عمران کی ہدایت پر کرتے ہیں، بانی پی ٹی آئی کا ٹارگٹ آزادی نہیں، چاہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ مجھے پھر بیٹا بنالے اور سب ہنسی خوشی رہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی کا ٹارگٹ آزادی نہیں، چاہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ پھر بیٹا بنالے ، خواجہ آصف

اداکارہ نرگس پر مبینہ تشدد کیس، شوہر نے میڈیکل چیلنج کردیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2024

اداکارہ نرگس پر مبینہ تشدد کیس، شوہر نے میڈیکل چیلنج کردیا

لاہور ( این این آئی) اداکارہ نرگس پر مبینہ تشدد کے مقدمے میں مزید پیش رفت ہوئی ہے، اداکارہ کے شوہر ماجد بشیر نے میڈیکل چیلنج کردیا۔لاہورعدالت نے میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ میڈیکل بورڈ مدعی نرگس کی انجریز کا جائزہ لے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے ماجدبشیرکی درخواست پرتحریری حکم جاری کیا۔تحریری… Continue 23reading اداکارہ نرگس پر مبینہ تشدد کیس، شوہر نے میڈیکل چیلنج کردیا

خیبر پختونخوا میں خناق خطرناک صورت اختیار کرگیا، 26 بچے جاں بحق

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2024

خیبر پختونخوا میں خناق خطرناک صورت اختیار کرگیا، 26 بچے جاں بحق

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا میں خناق خطرناک صورت اختیار کرگیا جس سے متاثرہ 26 بچے جاں بحق ہو گئے۔صوبائی محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں خناق خطرناک حد تک پھیلاؤ اختیار کر چکا ہے جس سے اب تک 26 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ صوبے میں رواں سال 380 بچے خناق سے متاثر… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں خناق خطرناک صورت اختیار کرگیا، 26 بچے جاں بحق

عمران خان خان نے کہا اسٹیبلشمنٹ سے بات 3شرائط پرہوگی، رؤف حسن

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2024

عمران خان خان نے کہا اسٹیبلشمنٹ سے بات 3شرائط پرہوگی، رؤف حسن

اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن نے کہاہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی میں بات چیت ناگزیر ہے،بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت ہماری 3شرائط پر ہوگی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رؤف حسن نے کہا کہ جب بھی ہم نے احتجاج کی… Continue 23reading عمران خان خان نے کہا اسٹیبلشمنٹ سے بات 3شرائط پرہوگی، رؤف حسن

رواں سال 7 لاکھ نوجوان پاکستان چھوڑ کر بیرون ملک چلے گئے

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2024

رواں سال 7 لاکھ نوجوان پاکستان چھوڑ کر بیرون ملک چلے گئے

کراچی(این این آئی)رواں سال 7 لاکھ سے زائد نوجوان پاکستان چھوڑ کر بیرون ملک چلے گئے ، انجینئرز،ڈاکٹرز، ہنرمند سب بہترین معیار زندگی اورمحفوظ مستقبل کیلئے بیرون ملک جانے کے راستوں پر گامزن ہیں ۔حکومتی اعدادوشمار کے مطابق رواں سال پاکستان سے اب تک 7لاکھ سیزائد نوجوان بیرون ملک جاچکے ہیں ، نوجوانوں کے مطابق… Continue 23reading رواں سال 7 لاکھ نوجوان پاکستان چھوڑ کر بیرون ملک چلے گئے

موسم سرما کے دوران تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2024

موسم سرما کے دوران تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل

اسلام آباد (این این آئی)موسم سرما کے دوران وفاق کے تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کر دیے گئے۔فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق مارننگ شفٹ میں تمام اسکول صبح ساڑھے 8 سے ڈھائی بجے تک کھلے رہیں گے۔ جمعے کو اسکول ساڑھے… Continue 23reading موسم سرما کے دوران تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل

دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ تحریک سے پیچھے ہٹ جائیں،شبلی فراز

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2024

دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ تحریک سے پیچھے ہٹ جائیں،شبلی فراز

پشاور(این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ تحریک سے پیچھے ہٹ جائیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی سے سیاسی انتقام لیا جا رہا ہے، امن و امان کی صورتِ حال خراب ہو چکی ہے۔شبلی فراز نے… Continue 23reading دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ تحریک سے پیچھے ہٹ جائیں،شبلی فراز

Page 50 of 12107
1 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 12,107