نوکری کا جھانسہ دیکر 5 افراد کی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی
اسلام آباد (نیوزڈیسک) سرگودھا میں نوکری کا جھانسہ دے کر لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان لڑکی کو حالت غیر ہونے پر ڈی ایچ کیو ہسپتال چھوڑ کر فرار ہوگئے ۔ واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سرگودھا تحصیل شاہ پورمیں لڑکی کو بیرون ملک نوکری کے لیے… Continue 23reading نوکری کا جھانسہ دیکر 5 افراد کی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی