بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

ملکی ایئرپورٹس پر نئی جدید اسکیننگ مشینز لگانے کا فیصلہ

datetime 7  جنوری‬‮  2026 |

لاہور ( این این آئی)ملک بھر کے ایئرپورٹس پر نئی اور جدید اسکیننگ مشینز نصب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ذرائع کے مطابق اس حوالے سے سول ایوی ایشن اتھارٹی، ایئرپورٹس اتھارٹی اور ایئرپورٹ سکیورٹی فورس کی جانب سے تمام بڑے اور چھوٹے ایئرپورٹس کا تفصیلی سروے مکمل کر لیا گیا ہے۔

مشینوں کی تنصیب سے مسافروں کے سامان کی بروقت اسکیننگ میں مدد ملے گی، نئی جدید اسکیننگ مشینز لگانے کے بعد اسمگلنگ روکنے میں معاون ثابت ہوگا۔ نئی اسکیننگ مشینز سے سکیورٹی اقدامات بھی بہتر کرنے میں معاونت ہوگی، جدید اسکیننگ مشینز منصوبہ اربوں روپے مالیت کا ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…